خیبر پختونخوا
-
پشاور، سمارٹ لاک ڈاؤن اور ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری
شہر کی غلہ اور سبزی منڈیوں میں خریداری کے دوران کسی قسم کے حفاظتی اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے، شہریوں کا حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
پشاور میں آٹھ، نوشہرہ میں چار جاں بحق، صوبے میں اموات 318 ہو گئیں
214 نئے کیسز رپورٹ، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار 61 ہو گئی، 1 ہزار 783 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت
مزید پڑھیں -
احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزیاں، صوبائی حکومت نے پابندیاں دوبارہ لاگو کرنے کی دھمکی دیدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اجمل وزیر نے کہا ہے کہ اگر عوام کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں حکومت کے معیاری طریقہ کار یعنی ایس او پیز پر عمل کرے گی تو پابندیوں میں مزید نرمی کی جا سکتی ہے لیکن اگر ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی تو عین ممکن ہے…
مزید پڑھیں -
قابل اعتراض ویڈیو لیک ہونے کے بعد شمالی وزیرستان میں دو لڑکیاں غیرت کے نام پر قتل
شمالی وزیرستان کے تحصیل رزمک کے دور افتادہ علاقے گڑیوام میں ویڈیو لیک ہونے کے بعد دو لڑکیوں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی تھی جس میں تین لڑکیاں اور ایک لڑکا قابل اعتراض حرکات کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ رزمک پولیس…
مزید پڑھیں -
‘محکمہ موسمیات عید کے چاند کی پیش گوئی سے گریز کرے’
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیش گوئی کرنے سے روک دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق شوال المکرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو کراچی میں ہوگا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں…
مزید پڑھیں -
پہلے قرضہ لیا اور پھر جان لے لی، لکی مروت میں اندھے قتل کا ڈراپ سین
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، قبضہ سے آلہ قتل اور مسروقہ موبائل فونز و نقدی برآمد
مزید پڑھیں -
مردان، زبانی تکرار پر ایک شخص قتل، ماں کمسن بیٹے سمیت زخمی
زخمیوں طبی امداد کے لئے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، کورونا سے مزید 14 مریضوں کا انتقال، ایدھی کا پہلا رضاکار بھی جاں بحق
پشاور میں آج سات اموات رپورٹ ہوئیں، کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور میں اب تک 179 افراد جاں بحق، صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 305 ہو گئی۔ محکمہ صحت
مزید پڑھیں -
ایون کے محبوب اعظم کا باغ، فردوس بریں ہے اور بہ روئے زمیں ہے!
چترال کی سرزمین آیون کو پھولوں کا شہر بجا طور پر کہا جاتا ہے۔ وادی آیون میں ایک سے بڑھ کر ایک باغ میں خوبصورت رنگوں کے پھول سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے حوالے سے مؤثر منصوبہ بندی نہ ہونے پر سینئر ڈاکٹر مستعفی
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں اور انتہائی نگہداشت سمیت دیگر یونٹس میں بھی حفاظتی انتظامات نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں