خیبر پختونخوا
-
باچاخان مرکز، 40 سے زائد خواجہ سراؤں میں راشن پیکج تقسیم
معاشرے میں آرام سے زندگی گزارنے کے لئے بنیادی حقوق کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، تعلیم اور روزگار فراہم کئے جائیں۔ ثوبیہ خان
مزید پڑھیں -
ضلع بونیر کا نوجوان اسلام آباد سے اغواء، خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع
ضلع بونیر کے گاوں مغدرہ کے نوجوان کو گذشتہ شب اسلام آباد میں اپنے ماربل شو روم سے اغوا کیا گیا،
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 18 سے 25 فیصد کمی
مسافر بٹھانے کے لیے پچھلے دروازے جبکہ مسافر اتارنے کے لیے فرنٹ دروازے کو استعمال میں لانا ہوگا اور مسافروں کے درمیان فاصلہ یقینی بنانا ہوگا۔
مزید پڑھیں -
‘قانون یا پالیسی ہے نہیں، ہوم بیسڈ ورکرز خصوصاً خواتین کا استحصال جاری ہے’
کورونا وباء سے پہلے ایک میٹنگ میں ہوم بیسڈ ورکرز کے کام، قانون اور حقوق کے حوالے سے ایک بل بنایا گیا تاکہ کوئی مکینزم تیار ہو جائے، دوسری میٹنگ حالات بہتر ہونے کے بعد ہو گی۔ ڈائریکٹر لیبر ڈپارٹمنٹ
مزید پڑھیں -
اے این پی رہنماء حاجی غلام احمد بلور بھی کورونا وائرس کا شکار
حاجی صاحب کی طبیعت 2 روز سے خراب تھی، علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آ گیا۔ ثمر بلور
مزید پڑھیں -
لوئر دیر کے دو تارکین وطن شارجہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق
حاجی بخفور رحمان اور حاجی سلطنت گل کو متحدہ عرب امارات میں ہی سپرد خاک کر دیا گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
حفاظتی سامان ندارد، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مزید چار ڈاکٹر مستعفی
اس سے قبل لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے پر سینئر خاتون ڈاکٹر سمیت چھ ڈاکٹروں نے استعفیٰ دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا فلور ملز ایسوسی ایشن کا آج سے تمام ملز بند کرنے کا اعلان
ان کا کہنا ہے کہ پنجاب سے خیبر پختونخوا کو ایک ماہ سے گندم کی فراہمی بند ہے، گندم کی ترسیل پر پابندی کے خلاف احتجاجا ہڑتال کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے لکی مروت کے برطرف95 پولیس اہلکارملازمت پر بحال
ان اہلکاروں پر الزام تھا کہ انہوں نے خود یا اپنی بیویوں کے نام پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غریب خاندانوں کے لئے مختص رقم وصول کی
مزید پڑھیں -
‘پہلے کہا آپ کا بھائی ٹھیک ہے، کل اسے لے جائیں، رات 10 بجے اطلاع دی کہ مریض ایکسپائر ہو گیا’
ڈاکٹرز یقین دہانی کراتے رہے کہ مریض ٹھیک ٹھاک ہے، کل ٹسٹ ملنے کے بعد گھر لے جاٸیں پھر رات کے تقریباً دس بجے اطلاع دی جاتی ہے ''آپ کا مریض expire ہو چکا ہے۔'' متوفی کا بھائی
مزید پڑھیں