خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا میں کورونا کے 261 نئے کیسز، محکمہ صحت کے عید تعطیلات منسوخ
خیبرپختونخوا میں مزید 261 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے ساتھ صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 6815 ہوگئی۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں وائرس سے 6 مزید افراد جاں بحق بھی ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق نئے کیسز میں 61 باہر ممالک سے آئے افراد…
مزید پڑھیں -
‘عید کے موقع پر خیبرپختونخوا کے سنیما ہالز کھولے جائیں!’
خیبرپختونخوا حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ مختلف صنعتوں کے لئے ریلیف پیکج کے اعلان کے بعد اب عید کی آمد پر لاک ڈاؤن میں نرمی کرکے پبلک ٹرانسپورٹ اور مختلف صنعتیں کھولنے کا اعلان بھی کردیا ہے لیکن ان دونوں سہولیات کا سنیما انڈسٹری کو کوئی فائدہ نہیں ملا ہے جس پر سینیما مالکان…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں عید تک لاک ڈاؤن میں مزید نرمی
خیبرپختونخوا حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں صوبہ بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی لانے اور عید کے موقع پر جمعہ سے اتوار تک بند کی جانے والی دکانوں کو بھی کھلنے کی اجازت دے دی۔ صوبائی حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے کے لئے ملزم نے دوست کا موبائل فون استمال کیا تھا
شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے والے ملزم عمر ایاز نے عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم عمر آیاز کو آج شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنے پیش کیا گیا جہاں انہوں نے اعترافی بیان میں قبول کیا کہ اس نے ویڈیو بنانے کے لئے…
مزید پڑھیں -
900 سٹکس پیک کرنے کا معاوضہ صرف ایک روپیہ، یہ ہیں خیبر پختونخوا کے ہوم بیسڈ ورکرز
40 سالہ رشدہ کا کہنا ہے کہ شوہر کی بیماری کے بعد انہوں نے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے بجائے اپنے گھر کا خرچہ خود اٹھایا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
بھائی کے بعد میاں افتخارحسین بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے
باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں زاہد خان نے کہا کہ میاں افتخارحسین نے خود کو آئسولیٹ کردیا ہے اور اس وقت وہ قرنطین ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں بلند و بالا عمارتوں کی تعمیر کی راہ ہموار
خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میں ہائی رائز بلڈنگز (بلند و بالا عمارتیں) کی تعمیر کے لئے پی ڈی اے قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی
مزید پڑھیں -
میاں افتخار حسین کے بڑے بھائی کورونا وائرس سے جاں بحق
میاں افتخار خود بھی 8 مئی کو کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا، طبیعت پہلے سے بہتر
مزید پڑھیں -
بنوں میں رواں سال پولیو وائرس کا پہلا کیس، صوبے میں تعداد 20 ہو گئی
ونین کونسل ماما خیل میں 12 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، ملک بھر میں امسال تعداد 48 ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
مردان، اسلحہ نما کھلونوں اور پٹاخوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ڈی پی او مردان سجاد خان کے خصوصی احکامات پر تمام غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
مزید پڑھیں