خیبر پختونخوا
-
نوشہرہ، گیس لیکیج دھماکے سے دو افراد شدید زخمی، گھر مکمل تباہ
تحصیل پبی کے علاقے خودریزی میں دل محمد کے گھر ہوا، دونوں زخمی تشویشناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل
مزید پڑھیں -
سعودی عرب، لوئر دیر کے مزید دو افراد کورونا وائرس سے جاں بحق
دونوں جاں بحق افراد کی سعودی عرب میں ہی تدفین، غائبانہ نماز جنازہ آبائی گاؤں میں بھی ادا
مزید پڑھیں -
بٹگرام، ذہنی بیمار نے اپنی دو بیویوں، تین بچوں کو قتل کر دیا
ملزم اور پولیس کے درمیان مقابلہ، ایک پولیس اہلکار زخمی، خود ملزم بھی ہلاک
مزید پڑھیں -
طالبعلم نسیم کو پولیس نے جعلی مقابلے میں قتل کیا ہے: ورثاء کا الزام
مقتول نسیم کے چچا سلیم اور دیگر مظاہرین نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پولیس نے جمعرات کی شام نہم جماعت کے طالب علم نسیم کو گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیں -
لکی مروت: سیاحتی مقام پرہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد گرفتار
ملزمان نے خوفناک طریقے سے ہوائی فائرنگ کرکے مقامی باشندوں اور سیاحوں کو سخت ہراساں کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
سوات میں کورونا سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہارگئے
محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مختلف علاقوں میں مزید43 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 825 ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
صوبائی وزیر میاں جمشید الدین کاکا خیل بھی کرونا وائرس کا شکار
پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اختیار ولی خان کا ٹسٹ بھی مثبت، صوبائی وزیر اور ضلعی رہنماء دونوں اپنے اپنے گھر میں آئسولیٹ
مزید پڑھیں -
کورونا سے جاں بحق صحافی کے ورثاء کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
جاں بحق صحافی کا خاندان دکھ اور درد کی اس گھڑی میں خود کو تنہا محسوس نہیں کریں گے کیونکہ صوبائی حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اجمل وزیر
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پانچ سالہ بچہ بے دردی سے قتل
بچے کے والدین کے مطابق مقتول نویداللہ کل 11 بجے گھر سے لاپتہ ہوا تھا اور تین بجے لاش قریبی قبرستان سے برآمد ہوئی
مزید پڑھیں -
پشاور میں صحافی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا
فخرالدین سید حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھے،فخرالدین سید ہر عید پر رضاکارانہ طور پر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے
مزید پڑھیں