خیبر پختونخوا
-
کورونا مریضوں کے لیے بیڈز کی کوئی کمی نہیں ہے۔ اجمل وزیر
احتیاط نہ کی تو ہسپتالوں پر دباؤ بڑھے گا، ''عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور کورونا سے محفوظ رہیں۔''
مزید پڑھیں -
خیبر، مردان اور لکی مروت میں مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق، تین زخمی
باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں نامعلوم افراد سپین گل نامی شخص کو قتل کر کے فرار
مزید پڑھیں -
”کینٹونمنٹ بورڈ پشاور کا پانی آلودہ ترین، حیات آباد کا سب سے زیادہ صاف ہے”
پشاور کینٹ کے بعض علاقوں میں 1947 سے پہلے جو واٹر سسٹم تھا وہی آج بھی ہے جس کا پانی استعمال کرنا کافی نقصان دہ ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، سیکیورٹی فورسز کے لبادے میں ڈکیتی کرنے والا چار رکنی گروہ گرفتار
ملزمان کی نشاندہی پر مال مسروقہ، واردات میں استعمال ہونے والی موٹرکار اور اسلحہ برآمد
مزید پڑھیں -
لویر دیر، دریا پانجکوڑا سے آٹھ دن بعد خال کے نوجوان کی نعش نکال لی گئی
عید کے پہلے روز ڈائینا گاڑی میں سفر کرنے والے نوجوانوں کی گاڑی خال سچہ پل کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے دریا میں گر گئی تھی۔
مزید پڑھیں -
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخلہ بند، مقامی مریضوں کا کیا بنے گا؟
صوبے کے دیگر اضلاع کے ہسپتالوں سے یہاں ریفر کئے جانے والے مریضوں کی تعداد میں بہت اضافہ ہوا ہے، اس طرح مریض بڑھنے سے مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔ ہسپتال ترجمان
مزید پڑھیں -
”والدہ عارضہ قلب میں مبتلا تھی ڈاکٹروں نے کورونا وارڈ منتقل کر دیا”
خاتون کی فوتگی پر بہت دکھ ہوا ہے, ان کو بچانے کی بہت کوشش کی گئی بدقسمتی سے جانبر نا ہو سکی۔ ہسپتال ترجمان
مزید پڑھیں -
محکمہ لائیو اسٹاک خیبرپختونخوا کی طرف سےایک آوارہ کتا لانےپر 200 روپے انعام کی پیشکش
محکہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کر لانے پر نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم اور مردان میں کورونا بے قابو، درجنوں نئے کیسز رپورٹ
کرم کے ایک خاندان کے تمام انیس افراد میں وائرس کی تصدیق، مردان میں ایک ہی روز میں 52 کیسز سامنے آ گئے، عوام سے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی اپیل
مزید پڑھیں -
نجی تعلیمی اداروں نے 15 جولاٸی سے سکول کھولنے کا حکومتی اعلان مسترد کر دیا
ضلع خیبر، کرم اور مردان کے نجی سکولوں کی تنظیموں کا حکومت سے ایس او پی بنا کر یکم جون سے باقاعدہ سکولز کھولنے کا مطالبہ
مزید پڑھیں