خیبر پختونخوا
-
کورونا، مردان کے5علاقوں میں 14 روزکیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن
ان علاقوں میں صرف ضروری اشیاء خوردنوش، میڈیسن، جنرل سٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، 6 سالہ بچی سے زیادتی کی ناکام کوشش، ملزم گرفتار
لائبہ نامی بچی نے جنسی درندے ملزم کو مارنا شروع کیا اور چیخ و پکار کی، گاؤں کے لوگوں کو جمع ہونے پر ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
پشاور کے بعد سوات، ایبٹ آباد میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
سوات کی 11 یونین کونسلوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت 11 علاقوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری
مزید پڑھیں -
‘جیسے ہی شاہی میں داخل ہوئے تو ایسا لگا جیسے جنت کا ٹکڑا زمین پر آگیا ہو’
شمالی علاقہ جات میں ایسی خوبصورت وادی کا میں تصور ہی نہیں کرسکتا تھا،4 گھنٹوں کے مسلسل سفر کے بعد جیسے ہی شاہی میں داخل ہوئے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحت کے شعبے کو کھولنے کی منظوری دیدی
دستاویزات کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کا کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا، ہوٹل انتظامیہ سیاحوں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کی ہدایت کرے گی
مزید پڑھیں -
عوض نور قتل کیس: گرفتار ملزم رفیق الوہاب کی درخواست ضمانت خارج
وکیل عوض نور کے مطابق ملزم رفیق الوہاب مرکزی ملزم ابدار کاسہولت کار تھا، جس وقت بچی کو قتل کیا گیا اس وقت رفیق الوہاب مرکزی ملزم کے ساتھ تھے
مزید پڑھیں -
کورونا بے قابو، پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
علاقہ مجسٹریٹ اور پولیس کو سمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے احکامات جاری، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی سی پشاور
مزید پڑھیں -
آن لائن کلاسز، ”ہر جگہ انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں”
حکومت آن لائن کلاسز کا فیصلہ فوری واپس لے کر کالجز اور تعلیمی ادارے فوری طور پر کھول دیئے جائیں۔ متحدہ طلباء تنظیم لوئر دیر
مزید پڑھیں -
بنوں، ڈرائیور کے قتل کیخلاف عمرزئی قبیلے کا گرینڈ جرگہ و احتجاجی مظاہرہ
جرگہ و مظاہرے میں قبیلے کے سینکڑوں مسلح لوگوں کی شرکت، ملزمان کی گرفتاری تک سڑکیں بند رہیں گی۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
پٹرول کی مصنوعی قلت: خیبرپختونخوا میں 437 پٹرول پمپس سیل
اس سلسلے میں متعلقہ حکام نے کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ پی ایم آر یو، چیف سیکرٹری آفس ارسال کردی ہے
مزید پڑھیں