خیبر پختونخوا
-
تیمرگرہ تا چترال شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ہونے سے مسافروں کو مشکلات درپیش
مقامی لوگوں نے کہا کہ مذکورہ راستہ سیاحتی علاقوں شاہی بنشاہی اور درہ مسکینی تک بھی جاتا ہے مگر بدقسمتی سے یہ شاہراہ کافی عرصہ سے کھنڈرات میں تبدیل ہے
مزید پڑھیں -
بنوں: دریائے کرم میں دو بہنوں سمیت تین خواتین جاں بحق
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سول ڈیفنس کے رضاکاروں اور غوطہ خوروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کی
مزید پڑھیں -
پشاور، حیات آباد فیز فور میں 27 جون دوپہر بارہ بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن
شہری دوپہر بارہ بجے سے پہلے اپنے ضروری کام نمٹا لیں، سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے ان آوٹ انٹری بند رہے گی۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
ہیڈکوارٹر ہسپتال چکدرہ کا ایمبولینس ڈرائیور کورونا سے جاں بحق
لوئر دیر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہو گئی۔ ڈاکٹر ارشاد علی فوکل پرسن برائے کورونا
مزید پڑھیں -
‘ٹی ایم ایز کے بے قابو غیر ترقیاتی اخراجات ہمیشہ بجٹ خسارے کا سبب بنے’
غیرضروری پوسٹوں کی نشاندہی کرکے اسے ختم کر رہے ہیں، کسی بھی دیگر یا متفرق اخراجات کو ختم کیا گیا ہے۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
‘ جب کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پرخاندان والوں نے میرے گھرانے کو ہی اکیلا چھوڑ دیا’
والدہ دل کی بیمار ہیں، تھائی رائیڈ کا بھی مسئلہ، سٹنٹ لگے ہوئے، ساتھ بی پی بھی لیکن انہوں نے ہمت کے ساتھ اس بیماری کا مقابلہ کیا ہے اور صحت مند ہو گئیں، مجھے بھی کہتی تھیں کہ حوصلہ نہیں ہارنا۔ ماریہ
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، کورونا وائرس سے دو بھائی سعودیہ، تیسرا گھر پر جاں بحق
مختصر عرصے میں کورونا وباء کے دوران تین سگے بھائیوں کی وفات پر پورے گاؤں کی فضاء سوگوار
مزید پڑھیں -
‘خیبر پختونخوا میں 11 ہزار سے زائد کورونا مریض صحت یاب ہو چکے’
گزشتہ روز 1712 کورونا مریض صحت یاب ہوئے جبکہ اس سے ایک دن پہلے 2516 افراد کو صحت یاب قرار دیا گیا
مزید پڑھیں -
لوئردیر، بااثر خاندان نے کم سن گھریلو ملازمہ کا سر منڈوا دیا
بچی گھرکے اخراجات پورے کرنے کیلئے بااثر نواب کے گھر میں کام کرتی تھی، خوف کے باعث دادا نے اپنی پوتی کو یتیم خانے میں داخل کروادیا
مزید پڑھیں -
عامرے کیس، گرفتار 3 اہلکار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
رفیغ اللہ عرف عامرے نامی نوجوان کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان کو جوڈیشنل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کئے گئے تھے۔
مزید پڑھیں