خیبر پختونخوا
-
تغمہ شجاعت کیلئے انتخاب پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ۔ چیف آف ماندل
افواج پاکستان کا بھی شکریہ جنہوں نے ہمارے خاندان کی قربانیوں کو یاد رکھا اور حوصلہ افزائی کی، میرا خون پاکستان کے لئے تھا، ہے اور رہے گا۔ ملک وسید خان
مزید پڑھیں -
بونیر: مسافروں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، 7 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق حادثہ چلندرئ گاؤں کے قریب پیش آیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو گاڑی سے نکال کرہسپتال منتقل کیا
مزید پڑھیں -
پشاور میں بجلی کی آنکھ مچولی، عوام سڑکوں پرنکل آئے
شدید گرمی اور بجلی لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے ولی آباد یکہ توت ‘ گنج چوک اور لاہوری گیٹ سمیت دیگر علاقوں میں ٹائر جلا کر شدید احتجاج کیا
مزید پڑھیں -
‘اکیلے بازار آنے پر پابندی خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہے’
خیبرپختونخوا وومن کمیشن نے معاملے کا نوٹس لے لیا، وومن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ہنگو کو مراسلہ ارسال کر دیا
مزید پڑھیں -
مردان، حکومتی کارروائیوں کیخلاف اساتذہ اور والدین کا احتجاجی مظاہرہ
حکومت نے کرونا کے بعد تمام اداروں کو بحال کیا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ، میلے، پارکس، بازار سب کھلے ہیں تو سکولز کی بندش کیوں؟ مظاہرین کا نکتہ اعتراض
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، باپ بیٹا دریائے کابل میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے
تعلق پشاور سے ہے، ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے ماہر غوطہ خوروں کی جانب سے دونوں باپ بیٹے کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
پشاور میں نان بائیوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج
مظاہرین کا کہنا تھا کہ روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے، ان کا کہنا تھا کہ آٹا مہنگا ہوگیا لیکن روٹی سستی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں ایک کلو چینی کی قیمت 110 روپے ہوگئی
ادارہ شماریات کے مطابق کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور،کراچی اور حیدرآباد میں چینی 100 روپے کلو ہے جب کہ سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ملتان اور سکھر میں چینی 95 روپےکلو فروخت ہورہی ہے
مزید پڑھیں -
کورونا پھیلنے کا خطرہ، پشاور کے چھ علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن حیات آباد، شاہین ٹاؤن، اکبر ٹاؤن اور شامی روڈ میں آج دوپہر دو بجے سے لگایا جا رہاہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کا ملزم گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق بچی سے زیادتی اور اسے قتل کرنے والا ملزم بچی کا پڑوسی ہے
مزید پڑھیں