خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا: سرکاری سکولوں کی مفت کتابوں میں 1.45ارب روپے کے گھپلے ہوئے
کتب کی تقسیم میں خیبر پختونخوا میں 1.45 ارب روپے کے گھپلے ہوئے ،حالیہ ضم شدہ اضلاع میں بھی 31 کروڑ کے گھپلوں کا انکشاف
مزید پڑھیں -
لوئردیر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ: عوام نے دیرتیمرگرہ شاہراہ بند کرنے کی دھمکی دے دی
لوئردیر کے علاقے طورمنگ میں 2 فیڈر پر بجلی کی ناروا و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کا سلسلہ جاری ہے جس سے علاقے کے عوام نے بطور احتجاج دیر تیمرگرہ شاہراہ بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ لوئردیر کے طورمنگ 2 فیڈر پر بجلی کے کم وولٹیج اور ناروا لوڈشیڈنگ سے برقی الات مکمل…
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی کے حوالے سے ایک اور بری خبر، چوکیدار کی موجودگی میں سٹیشن سے لاکھوں کا سامان چوری
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) کے ریچ 3 اسٹیشن سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوگیا۔ تھانہ تہکال میں درج کئے گئے مقدمے کے مطابق یونیورسٹی روڈ بی آر تی سٹیشن سے رات کی تاریکی میں 3 لاکھ روپے کا سامان چوری کیا گیا ہے۔ چوری شدہ سامان میں 15 کاونٹر ویٹ شامل ہیں…
مزید پڑھیں -
جلوزئی اکنامک زون کا افتتاح، منصوبے میں50 ہزار نئے ملازمتوں کے مواقع موجود
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جلوزئی اکنامک زون کا باقاعدہ افتتاح کردیا جہاں حکومت نے257 ایکڑ اراضی پر محیط اس اکنامک زون میں آٹھ ارب روپے کی نجی سرمایہ کاری کی امید ظاہر کی ہے۔ افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ منصوبہ علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لئے یہ ایک گیم…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائردریافت
کنویں سے ایک کروڑ 61 لاکھ مکعب فٹ گیس یومیہ حاصل ہوگی جب کہ کنویں سے یومیہ 3 ہزار 240 بیرل خام تیل حاصل ہونے کا بھی اندازہ لگایا گیا ہے
مزید پڑھیں -
مردان میں یونیسیف کا انوکھا رضاکار جسے کورونا وائرس ایک سازش لگتی ہے
اگر کورونا وائرس کا وجود ہوتا اور یہ اتنی تیزی اور آسانی سے پھیلتا جس طرح بتایا جا رہا ہے تو سعادت خان سے ملنے والا کوئی بھی شخص اس سے نہ بچتا۔ نوجوان کا موقف
مزید پڑھیں -
لوئردیر کے خال بازار میں خوفناک آتشزدگی، 2 ہوٹل اور 8 دکانیں جل کر خاکستر
امدادی ٹیموں نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا کر بازار کو مزید تباہی سے بچا لیا، تاجر رہنماؤں کا حکومت سے متاثرہ افراد کی مالی امداد کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
چترال: گولین میں ایک بارپھر سیلاب نے تباہی مچادی
وادی گولین کو جانے والا سڑک تباہ ہوا ہے جبکہ پُل کی سائڈ وال بھی سیلاب میں بہہ گیا ہے جس کی وجہ سے اس وادی میں آمد و رفت ممکن نہیں رہا ہے
مزید پڑھیں -
چیف سیکرٹری کسی کابینہ رکن کیخلاف انکوائری کا مجاز نہیں۔ کامران بنگش
کمیشن سکینڈل آڈیو ٹیپ فرانزک ٹیسٹ کے لئے ارسال کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ معاملہ کی تحقیقات کے لئے آج کمیٹی قائم کرنے کا بھی اعلان کریں گے۔ مشیر اطلاعات
مزید پڑھیں -
مردان، اندھے قتل کا ڈراپ سین، ٹیکسی ڈرائیور غیرت کے نام پر قتل
مقتول ہماری بہن کے ساتھ ناجائز تعلقات بنانا چاہتا تھا جو کہ مسلسل اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا تھا۔ ملزمان کا اقبال جرم
مزید پڑھیں