خیبر پختونخوا
-
کان حادثے میں معذور ہونے والے شانگلہ کے حسین علی آجکل کیا کرتے ہیں؟
شانگلہ میں تقریباً ڈیڑھ سو لوگ ایسے ہیں جو کوئلہ کان میں پیش آنے والے حادثے کی وجہ سے مستقل طور پر معذور ہو کر چارپائی پر پڑے ہوئے ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
5 کروڑ کی رقم کیسے تقسیم کی جائے؟ خیبرپختونخوا بار کونسل سر جوڑ کر بیٹھ گئی
صوبائی حکومت نے تمام قانونی کاروائیوں کی تکمیل کے بعد فنڈ جون کے مہینے میں ہی بار کونسل کو حوالہ کردیا لیکن اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے تاحال تقسیم نہ ہوسکا
مزید پڑھیں -
اخبار فروش غلام حسین ماسک فروخت کرنے پر مجبور
یہ کہنا ہے نوشہرہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے غلام حسین کا جس کی زندگی لاک ڈاؤن نے بدل کے رکھ دی
مزید پڑھیں -
مردان: سابقہ دشمنی پرتین افراد قتل
ہم مردان عدالت میں پیشی سے واپس جارہے تھے کہ مقتولین حسین،اویس اورہمتاج ایک موٹرسائیکل پر آگے جارہے تھے اور میں پیچھے دوسری موٹرسائیکل پر جارہا تھا
مزید پڑھیں -
شاہد افریدی دیر کے علاقے شرینگل کے لئے رحمت کا فرشتہ بن گیا، واحد ہسپتال کے لئے کئی منصوبوں کا آغاز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپر دیر کے تحصیل شرینگل میں واقع سرکاری ہسپتال پاترک میں بجلی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کردیا ۔ اس ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے ہسپتال چالیس کے وی بجلی فراہم کی جائے گی۔ مقامی لوگوں کے مطابق پاترک ہسپتال لاکھوں…
مزید پڑھیں -
بونیر کے عوام کی تضحیک پر مشتمل مضمون کی جگہ اب کتاب میں بونیر کی تاریخ پڑھائی جائے گی
بونیر کی عوام کی تضحیک پر مشتمل مضمون درسی کتاب میں چھاپنے والے گابا پبلشرز نے قانونی نوٹس بھیجنے والے وکیل کے ساتھ معاہدہ کرلیا جس کے تحت اب اس مضمون کی جگہ پبلشر بونیر کے متعلق مثبت مضمون شائع کرے گا۔ گابا پبلشر کے مالکان محمد راشد، محمد عارف اور مدعی ایڈوکیٹ قادر خان…
مزید پڑھیں -
عید پر کمراٹ، لڑم اور بن شاہی جانے والے سیاح دیر لوئر سے آگے نہیں بڑھ سکیں گے
لوئر دیر انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی امدورفت پر پابندی عائد کردی۔ انتظامیہ نے کمراٹ، لڑم، بن شاہی اور دیگر سیاحتی مقامات کو سیاحوں کو کسی بھی صورت جانے کی اجازت نہ دینے کی ہدایات جاری کردی ہے۔ ضلع کونسل ہال میں ایک…
مزید پڑھیں -
چترال میں 103 سالہ شخص نے کورونا وائرس کو شکست دے دی
ضلع اپر چترال کے پہاڑی علاقے کے 103 سالہ شخص نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ پہاڑی علاقے کے بونی گاؤں سے تعلق رکھنے والا عزیز عبدالعلیم کے حوالے سے آغا خان ہیلتھ سروس ایمرجنسی رسپونس سنٹر کے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں دو ہفتے پہلے کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد داخل…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں پلاسٹک ویسٹ سے ایل پی جی تیارکرنے کے پہلے منصوبے کا آغاز
گرینوویشن پائلٹ پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون اطلاعات و بلدیات کامران بنگش نے کہا کہ ہمارے لیے پلاسٹک بیگز کا ایشو ایک چیلج ہے
مزید پڑھیں -
کاغان میں ایک دوسرے کو پسند کرنے والے لڑکا اور لڑکی غیرت کے نام پرقتل
گزشتہ روز تھانہ کاغان کی حدود پٹیاں جرید کے مقام سے جواں سالہ دوشیزہ اور نوجوان کی نعشیں برآمد ہوئی تھیں
مزید پڑھیں