خیبر پختونخوا
-
عوامی نیشنل پارٹی کا 34واں یوم تاسیس کل منایا جائے گا
وباء کی وجہ سے باچاخان مرکز پشاور میں بڑی تقریب نہیں ہوگی،تمام اضلاع میں کورونا سے بچائو کے ایس او پیز کے مطابق تقاریب منعقد کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے کالجز میں بی اے اور بی ایس سی پروگرام ختم کردیا گیا
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام کالجز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے جس کے مطابق نئے داخلے بی ایس پروگرام میں کیے جائیں گے
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم جاں بحق
اشتہاری جمیل ساکن قاضی ڈھیری اپنے بھائی اوربھانجے کے قتل سمیت نصف درجن سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا
مزید پڑھیں -
کیا غیرت کے نام پر قتل ہونے والے لڑکے لڑکی کا کفن اور جنازے کا بھی حق نہیں تھا؟
کسی کو بغیر جنازے اور کفن کے دفنادینا یا ویسے ہی چھوڑ دینا انسان کی توہین ہے کیونکہ انسان اشرف المخلوقات ہے
مزید پڑھیں -
متنازعہ ویڈیو، وائس چانسلر جامعہ بنوں اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے بھی فارغ
ستمبر 2019 میں ایک قابل اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں اُنہیں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک کمرے میں کسی لڑکی کے ساتھ رقص کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
عیدالاضحی، قربانی کیلئے استعمال ہونیوالے اوزاروں کی قیمتوں کو پر لگ گئے
چھری، چاقو، کلہاڑی اور دیگر سامان کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ، سنت ابراہیمی ادا کرنے والے شہری پریشان
مزید پڑھیں -
پشاور میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں 3 نوجوان قتل، ورثاء کا احتجاج
احسان اللہ کے مطابق ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی یا تنازعہ نہیں ہے تینوں کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے
مزید پڑھیں -
مینگورہ، نجی سکول کے پرنسپل چنے بیچنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے!
میں چنے بیچنے میں شرم محسوس نہیں کرتا کیونکہ میں کوئی غیرقانونی کام نہیں کر رہا بلکہ اپنے اہل خانہ کے لئے دو وقت کی روٹی کما رہا ہوں۔ حیدر حیات
مزید پڑھیں -
بلین ٹرین سونامی منصوبے میں کرپشن پر 20 اہلکاروں کو سزا
ملزمان سے ایک کروڑ 96 لاکھ روپے وصول کر لئے ہیں۔ سیکرٹری محکمہ جنگلات
مزید پڑھیں -
”حکومت لکی مروت کا نام تبدیل کرنے سے باز نہ آئی تو عید کے بعد دمادم مست قلندر ہو گا”
اگر ضلع لکی مروت کے نام کی تبدیلی ضروری ہے تو پہلے عوامی ریفرنڈم کا انعقاد کیا جائے۔ مروت قومی جرگہ
مزید پڑھیں