خیبر پختونخوا
-
بی آر ٹی افتتاح پشاوریوں کیلئے خوشخبری، ہماری بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعلیٰ
دیگر میگا منصوبوں پر مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق کام جاری ہے جن کی تکمیل سے صوبے میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو جائے گا۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں سیاحت کیلئے ایس او پیز جاری
دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سیاحوں کو فیس ماسک اور سینیٹایزر لازمی رکھنا ہوگا، سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا
مزید پڑھیں -
بلآخر بی آرٹی کا منصوبہ مکمل ہوگیا، افتتاح کے لیے تاریخ کا اعلان آج ہوگا
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ مکمل ہوگیا ہے اور اس کے افتتاح کے لیے تاریخ کا اعلان آج وزیراعلیٰ محمود خان خود کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بی آرٹی کا افتتاح 13 اگست کو کیا جائے گا اور تقریب میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی ہوں گے۔ وزیراعلیٰ محمود…
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس نے چترال میں شہد کے کاروبار کو کیسے متاثر کیا؟
لکڑی سے بنے ہوئے صندوق نما پیٹیوں میں ان شہد کی مکھیوں کو پالا جاتا ہے اور یہ پیٹیاں ایسی جگہ رکھی جاتی ہیں جہاں آس پاس درخت اور پودوں میں پھول موجود ہو
مزید پڑھیں -
ہنگو میں بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق
جاں بحق و زخمی افراد میں زیادہ تر ایک ہی خاندان کے افراد شامل بتائے جاتے ہیں۔ حادثہ مبینہ طورپرتیزرفتاری کے باعث پیش آیا
مزید پڑھیں -
چکدرہ تا رباط ایکسپریس وے کی تعمیر، وزیراعلٰی نے فزیبیلیٹی سٹڈی کروانے کی منظوری دیدی
ایکسپریس وے چکدرہ انٹر چینج سے شروع ہو کر براستہ راملہ اور اوچ بارون تک جائے گا جبکہ اگلے مرحلوں میں اس ایکسپریس وے کو مزید توسیع دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
صوبائی وزیرِ بہبود آبادی کی اپنی آبادی بجلی و پانی سے محروم، دکاندار برسراحتجاج
ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کے آبائی گاؤں غزنی خیل کا اڈہ گزشتہ 20 سالوں سے بجلی اور پانی کی سہولیات سے محروم، دس دنوں میں مسئلہ حل نہ ہوا تو انڈس ہائی وے بند کر دیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
‘اب اللہ کا کرم ہوا ہے رونقیں بحال ہوئی ہیں’
اب کاروبار بحال ہوں گے کیونکہ ہماری تجارت کا سارا دارومدار پیر بابا کے زائرین پر ہے۔ سرباز نامی دکاندار کی ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں -
افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل آج سے دوبارہ شروع
افغانستان واپس جانے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے اندراج کیلئے ضلع نوشہرہ کے علاقے ازاخیل میں ایک مرکز قائم کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
کرنٹ لگا کربچے کے جن اتارنے والا جعلی پیرگرفتار
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک روز قبل ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک شخص بچے پر تشدد کرتے اور کرنٹ لگاتا نظر آرہا تھا
مزید پڑھیں