خیبر پختونخوا
-
ایپکس کمیٹی اجلاس؛ کرم میں بنکرز، اسلحے کا رجحان مکمل ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت ملک بھر میں امن و امان کے قیام کے لئے کوشاں ہے،، اور قیامِ امن کے لئے ہر سطح پر اقدامات کیے جائیں گے۔ محسن نقوی
مزید پڑھیں -
حکومتی ”گمراہ کن” بیانات کی مذمت؛ کرم میں کل سے تعلیمی ادارے بند، احتجاجی تحریک کی دھمکی
مین شاہراہ پر مسافروں کے قتل پر خاموش رہنا اور اب راستے نہ کھولنا کہاں کا انصاف ہے، اور واضح کیا کہ راستے فوری طور کھول کر محفوظ نہ بنائے گئے تو احتجاجی تحریک شروع کر دیں گے۔ حمید حسین
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز نے 11 شدت پسندوں کو ٹھکانے لگا دیا
پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیں -
گرینڈ امن جرگہ میں ڈیڈلاک برقرار؛ "جب تک اسلحہ سرینڈر نہیں ہو گا سڑک نہیں کھولی جائے گی”
دواؤں کی عدم دستیابی کے باعث کرم میں 29 بچوں کی موت کی خبر غلط ہے۔ مشیر صحت؛ بروقت علاج نہ ملنے سے 29 بچے، جبکہ چند دیگر افراد بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کرم: پاراچنار ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات ناپید؛ اب تک 29 بچے دم توڑ چکے
گیس، تیل، اشیائے خوردونوش اور ادویات کی کمی سے شہریوں کی مشکلات اور بھی بڑھ گئیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
انسداد پولیو مہم: حکومت کا انکاری والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیو مہم ملتوی کی گئی ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کرم: حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے
صوبائی حکومت کی ہدایات پر خوراک اور ادویات پہنچانے اور راستوں کے حوالے سے مختلف اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کرم کا اصرار
مزید پڑھیں -
صوبائی حکومت بیانات کی بجائے پاراچنار میں محصور آبادی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے۔ ساجد حسین طوری
گزشتہ روز بعض میڈیا اداروں کی جانب سے یہ خبر شائع کی گئی تھی کہ خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں غذائی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کو آٹا اور گندم پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
ولی بلاک ساما ناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت ہے، ساما ناسک فارمیشن سے یومیہ 2.14 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور 74 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: دو کارروائیوں کے دوران 7 عسکریت پسند مارے گئے
شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لانس نائیک محمد امین (عمر: 34 سال، ساکن ڈسٹرکٹ فیصل آباد) نے جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیں