خیبر پختونخوا
-
پشاور کے مزید چار علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
صوبائی دارلحکومت پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر چار مزید علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن حیات آباد، انور اسد کالونی اور او پی ایف کالونی میں آج دوپہر دو…
مزید پڑھیں -
یو ای ٹی: بی ایس انجینرنگ پروگرام میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل
ڈائریکٹر ایڈمشن یو ای ٹی کے مطابق انجینئرنگ کالجوں میں داخلوں کیلئے ایٹاانٹری ٹیسٹ اب 6 ستمبر کو ہوگا
مزید پڑھیں -
ہری پور اور نوشہرہ میں فائرنگ، 5 بھائیوں سمیت 10 افراد جاں بحق
ہری پور پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا یکم ستمبرسے سکولز کھولنے کی یقین دہانی
وفاقی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مارچ سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو بند کیا ہے اور اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 15 ستمبر سے تعلیمی اداروں کو کھول دیا جائے گا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاؤ کے لیے رہنما اصول جاری
جاری کردہ اصولوں کے مطابق طلبا اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا اور سکول میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے گا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لوئردیر، بالاکوٹ، پشاور، نوشہرہ، مردان ایبٹ آباد، کوہستان، شانگلہ، سوات اور بونیر میں گزشتہ تیز بارش ہوئی
مزید پڑھیں -
پشاور آنے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق پشاور موٹروے پر جبہ داودزئی کیمپ کورونہ کے قریب مسافر کوچ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے الٹ کر گہری کھائی میں جاگری
مزید پڑھیں -
تغمہ شجاعت کیلئے انتخاب پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ۔ چیف آف ماندل
افواج پاکستان کا بھی شکریہ جنہوں نے ہمارے خاندان کی قربانیوں کو یاد رکھا اور حوصلہ افزائی کی، میرا خون پاکستان کے لئے تھا، ہے اور رہے گا۔ ملک وسید خان
مزید پڑھیں -
بونیر: مسافروں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، 7 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق حادثہ چلندرئ گاؤں کے قریب پیش آیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو گاڑی سے نکال کرہسپتال منتقل کیا
مزید پڑھیں -
پشاور میں بجلی کی آنکھ مچولی، عوام سڑکوں پرنکل آئے
شدید گرمی اور بجلی لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے ولی آباد یکہ توت ‘ گنج چوک اور لاہوری گیٹ سمیت دیگر علاقوں میں ٹائر جلا کر شدید احتجاج کیا
مزید پڑھیں