خیبر پختونخوا
-
9ویں اور 10ویں محرم کو بی آر ٹی سروس بند رکھنے کا فیصلہ
پیر 11ویں محرم الحرام سے بی آر ٹی بس سروس شہریوں کے لئے دوبارہ کھول دی جائے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور
مزید پڑھیں -
پشاور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے تین دہشت گرد گرفتار
ایس ایس پی آپریشن منصور امان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
کوہستان اور سوات میں سیلابی ریلے، 14 افراد جاں بحق
48 گھروں کو مکمل اور جزوی طور پر نقصان بھی پہنچا جبکہ کئی افراد کے سیلاب میں بہنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں
مزید پڑھیں -
بونیر کا ایک نوجوان دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا، دوسرا اپنے ہی اسلحے سے زخمی
چملہ ناواگئی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک نوجوان زخمی ہو گیا جبکہ دیوانہ بابا کا رہائشی ایک اور نوجوان دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور، پولیو ورکرز کو اب 500 کی بجائے 1000 روپے یومیہ معاوضہ ملے گا
پولیو ورکرز کو پہلے فی مہم 2500 روپے الاؤنس ملتا تھا اب 5 سے 7 ہزار مہم الاونس ملے گا۔ ای او سی کوآرڈینیٹر
مزید پڑھیں -
جماعت اسلامی کا ملگ گیر حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان
نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان معاشی طور پر ناکام ریاست بنتا جا رہا ہے، ایف اے ٹی ایف قوانین ملکی وقار کا سودا طے کرانے کے مترادف ہے، بھرپور مزاحمت کریں گے۔ سینیٹر سراج الحق
مزید پڑھیں -
چترال میں سیلاب، کئی مکانات کو نقصان، ریشن کے مقام پرپل تباہ
پشاور جانے والا سڑک بھی لواری سرنگ سے لیکر برا ڈام تک تین مقامات پر ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ہے۔ سیلاب کے باعث سڑک پر پہاڑوں سے ملبہ اور پہاڑی تودے گرے ہیں
مزید پڑھیں -
خصوصی طلبا کے امتحانات عام طلبا جیسے کیوں ہیں؟ خیبرپختونخوا کے 4 ہزار خصوصی طلبا کے لئے تعلیمی پالیسی تبدیل
پشاور تعلیمی بورڈ نے صوبے کے تمام خصوصی طلباء کے لئے تعلیمی پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلان کیا ہے، نئی پالیسی کے تحت خصوصی طلباء کا امتحانی پرچہ تین کی بجائے چار گھنٹے کا ہوگا۔ صوبے کے 4 ہزار خصوصی طلباء کے لئے نئی پالیسی کا اعلان آج پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام…
مزید پڑھیں -
ایک اور دن ایک اور حادثہ، بی آر ٹی کے چلتی بس میں آگ لگ گئی
پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے بس میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو 1122 کے عملے کا کہنا ہے کہ آگ بی آر ٹی کے سٹیشن نمبر 28 حیات آباد کے قریب لگی تھی۔ آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی تاہم عینی شاہدین کا کہنا…
مزید پڑھیں -
مردان: رکشہ میں سلنڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 2 جاں بحق، کئی اور زخمی
مردان میں رکشہ میں سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ آج بروز بدھ سہ پہر کو کاٹلنگ روڈ پر غلاموں کے علاقے میں سی این پمپ میں اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار رکشہ سلنڈر بھروا رہا تھا۔ ریسکیو 1122…
مزید پڑھیں