خیبر پختونخوا
-
مانسہرہ، لکڑیاں پکڑنے کی کوشش میں میاں بیوی سمیت 3 افراد موجوں کی نذر
شوہر کی لاش برآمد، بیوی تاحال لاپتہ، لینڈ سلائیڈنگ سے بالائی علاقوں کی متعدد لنک سڑکیں بند
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اسمبلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ایم پی اے اعصام الدین معطل
شوکت یوسفزئی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ قبائلی رکن اعصام الدین نے اسمبلی پر خودکش حملے کی دھمکی دی لیکن سپیکر نے ایکشن نہیں لیا
مزید پڑھیں -
ریگی ماڈل ٹاؤن میں سہولیات کا فقدان، علاقہ مکین سڑکوں پرنکل آئے
انہوں نے کہا کہ ہم یہاں ایک اچھی زندگی بسر کرنے کے خواب ساتھ لائے تھے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے
مزید پڑھیں -
خیبرٹیچنگ ہسپتال انتظامیہ کا آج سے او پی ڈی کھولنے کا اعلان
رواں سال23 مارچ کو کورونا وبا کی روک تھام کی وجہ سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈیز سروسز بند کئے گئے تھے اور یہ فیصلہ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ہوا تھا
مزید پڑھیں -
سوات، اگست کے دوران 101 ٹریفک حادثات، 14 آ تشزدگیاں، ڈوبنے کے 23 واقعات
ریسکیو 1122 سوات کنٹرول روم کو اگست کے مہینے میں 24120 کالز موصول ہوئے جس میں 14465 فیک کالز تھیں۔ ریسکیو 1122 سوات کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ
مزید پڑھیں -
دیر لوئر، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار زخمی
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس ذرائع
مزید پڑھیں -
مالم جبہ, ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کی رہائشگاہ میں آتشزدگی
شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ نے عمارت کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا، امدادی ٹیموں نے 2 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا
مزید پڑھیں -
بس حادثوں کے بعد اب بی آر ٹی کا آن لائن سسٹم بیٹھ گیا
ٹکٹ مشین خراب ہونے کے باعث بی آر ٹی کے ہر ٹرمینل پر سینکڑوں مسافر سفر کی سہولت سے محروم ہیں، ابتدا کے دنوں میں ہی عام لوگوں کا بس منصوبے سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔ مسافر
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں انسداد منشیات نارکوٹکس سبسٹانس ایکٹ پاس
خیبر پختونخوا انسداد منشیات نارکوٹکس سبسٹانس ایکٹ کے تحت صوبے میں پانچ ریجنل ایکسائز پولیس سٹیشنز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
مزید پڑھیں -
ایٹا ٹیسٹ کے نمبر 50 سے بڑھا کر 70 فیصد کئے جائے، پشاور میں طلباء کا احتجاج
ان کا کہنا تھا کہ پچھلے سال کے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کرائیٹیریا کو ہم نہیں مانتے، طلباء کا قیمتی سال ضائع ہونے سے بچایا جائے PMDC اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرے
مزید پڑھیں