خیبر پختونخوا
-
پشاور کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ان علاقوں میں مرشد آباد , چنار روڈ یونیورسٹی ٹاؤن,حیات آباد فیز 6 ,گلشن رحمان کالونی, کینال ٹاون,دانش آباد پشاور ,درمنگی گارڈن اورحیات آباد فیز تھری شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
میڈیکل کےبعدانجینئرنگ ایٹا انٹری ٹیسٹ بھی ملتوی
پہلے انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ شادی ہالز میں منعقد ہونا تھا جبکہ حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے پیش نظر کھلی جگہوں پر ٹیسٹ لینے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور، خواتین کیلئے پنک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
بی آر ٹی سروس کے آغاز کے باوجود خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ نے اکمل لیونے کو کتنی امداد دی ہے؟
سوشل میڈیا سے معلوم ہونے پر خیبر پختونخواہ کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان نیک محمد نے 50 ہزار روپے کا چیک دیا
مزید پڑھیں -
کراچی، بونیر کی 5 سالہ مروہ کی لاش برامد، جنسی زیادتی کا شبہ
بچی کے ساتھ زیادتی کا شبہ ہے مگر حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
امید ناٹ آؤٹ، شاہد افریدی نے ٹانک کے عوام سے لائبریری کا وعدہ پورا کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان و آل راونڈر شاہد آفریدی نے اپنا وعدہ ایفا کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے پسماندہ ضلع ٹانک میں لائبریری کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ٹانک شہر کی واحد لائبریری کی کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوگئی تھی جس میں لائبریری کی عمارت گندگی کی…
مزید پڑھیں -
پشتو زبان کے مشہور ادیب، محقق و شاعر پروفیسر پرویز مہجور ہم میں نہیں رہے
ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے پشتو زبان کے نامور سکالر، شاعر اور ادیب پروفیسر ڈاکٹر پرویز مہجور انتقال کرگئے۔ پروفیسر پرویز مہجور کے بیٹے انس خان کے مطابق ان کے والد بزگوار آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم پچھلے کچھ عرصے سے علیل تھے اور پشاور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں معطل پولیس اہلکار کی ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار زخمی
ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ فائرنگ مبینہ طور پر ایک معطل پولیس اہلکار نے کی ہے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او کینٹ عبدالغفار کی گاڑی آج صبح ایک قبضہ چھڑانے جا رہی تھی، جیسے ہی مفتی محمود ہسپتال کے قریب پہنچ گئی تو…
مزید پڑھیں -
بنوں میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ڈی یو نے ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ دیا
6کلو گرام وزنی بم ولی نور جانی خیل میں سڑک کنارے نصب تھا۔ پولیس حکام
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: سکول سٹاف اور طلباء کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ہیلتھ کی ٹیم وزٹ کے دوران اساتذہ، طلباء اور دیگر سٹاف میں چند ایک کا کورونا ٹیسٹ کریں گے
مزید پڑھیں