خیبر پختونخوا
-
لکی، مردان اور صوابی میں مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق
رسالپور باباجی کلے میں چارسدہ کے رہائشی کا قتل کرنے والا ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار
مزید پڑھیں -
وبائی صورتحال کے دوران انسداد پولیو مہمات کا انعقاد چیلنج ہے۔ کاظم نیاز
ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ہم کامیابی سے اس چیلنج سے نبردآزما ہو رہے ہیں۔ چیف سیکرٹری
مزید پڑھیں -
‘بی آر ٹی سروس کی عارضی بندش جانی نقصان سے بچنا ہے’
انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی روک تھام کے لیے ایک دفعہ پھر سے چائینیز ٹیم سے بسوں کا معائنہ کرا رہے ہیں مکمل کلیئرنس کے بعد بی آر ٹی بس سروس دوبارہ چلا دی جائے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق، چور دو گھروں کو لوٹ کر فرار
دو مزدور بھاری پتھر تلے دب کر جاں بحق، علاقہ باباجی کلے نہر کے قریب مویشی کے تاجر کو رقم چھین کر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
مزید پڑھیں -
لوئر دیر: تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
تینوں مریض کی ٹریول ہسٹری ہے ،مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کے ڈئینگی وارڈ میں علاج کیلئے داخل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں بھرتی 1100 ریسکیو اہلکار ذمہ داریاں اٹھانے کے لئے تیار
قبائلی اضلاع میں نئے قائم ہونے والے ریسکیو 1122 میں بھرتی ہونے والے 1100 ریسکیو اہلکاروں کی تربیت مکمل ہوگئی۔ چارسدہ سپورٹس کمپلیکس میں ریسکیو 1122 کے تحت تربیت مکمل کرنے والے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ ضم شدہ قبائلی علاقوں میں ریسکیو سروسز…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کابینہ کا بڑا فیصلہ، پیغمبر پاک کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنا لازم قرار
خیبر پختونخوا کابینہ نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری خط و کتابت میں پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاتم النبیین لازم قرار دینے کی منظوری دے دی۔ کا بینہ نے صوبے میں زراعت کی ترقی کیلئے ایک اہم اقدام کے طور پر” کسان دوست پروگرام "کے اجراء کی منظوری بھی دیدی…
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی کے ایک اور بس میں آگ لگ گئی، بسوں کے جائزے تک سروس معطل
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے چلتی بس میں آگ لگنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کے بعد بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آج شام کے وقت حیات آباد…
مزید پڑھیں -
اے این پی کا تمام ضم اضلاع تک ایمرجنسی سروسز کے توسیع کا مطالبہ
عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر بلور نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے حکومتی کارندوں کا اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کے لئے موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون کو نشانہ بنانا شرمناک فعل ہے۔ انفارمیشن کمیٹی کے اراکین صلاح الدین مومند، رحمت علی خان، حامد طوفان اور میاں بابر شاہ کاکا خیل…
مزید پڑھیں -
پشاور کے بعد نوشہرہ کے 8 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق
ضلعی تعلیم افسر نے حفاظتی اقدامات کے تحت انہیں فوری طور پر 15 یوم کی چھٹی پر گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں