خیبر پختونخوا
-
پشاور میں ایٹا کا دفتر سیل، انجینئرنگ میں داخلے کا ٹیسٹ مؤخر ہونے کا خدشہ
ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلوایشن ایجنسی (ایٹا) کے ذمہ 2 کروڑ روپے پراپرٹی ٹیکس واجب الادا ہیں اور ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایٹا کا دفتر سیل کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
نیب نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو گرفتارکرلیا
نیب کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ڈی ایف او موسیٰ خان بلوچ کو ایک کارروائی کے دوران پشاورسے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، امن لشکر پر بم حملہ، گاڑی تباہ، تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ
سکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی میں آگ لگنے کی وجوہات سامنے آگئیں، منصوبہ مزید ایک مہینہ کے لئے معطل
پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں آگ لگنے کے وجوہات سامنے آ گئے۔ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماہرین بسوں میں آگ لگنے کے وجوہات معلوم کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ آگ لگنے کی بنیادی وجہ غیر معمولی اور غیر متوقع بیرونی…
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی کو برباد ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ بنادیا گیا: ایمل ولی خان
ان کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی میں بھرتیاں پیسوں کی بنیاد پر کی گئی ہے، صوبے کے تمام عہدوں پر بھرتیوں کے لئے بولیاں لگ رہی ہے
مزید پڑھیں -
سوات میں 13 سالہ لڑکا جنسی زیادتی کے بعد قتل
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت وقار کے نام سے ہوئی جس نے بچے سے زیادتی کے بعد اس کے چیخنے چلانے پر بچے کا گلہ دبا دیا
مزید پڑھیں -
بی آرٹی بسوں کی خریداری میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کی 51بسیں منصوبہ مکمل ہونے سے 2 سال قبل خریدی گئیں ،بسوں میں باربارآگ لگنے کے باعث صرف ایک ماہ بعد ہی سروس معطل کر دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
مردان، کم عمر بچی سے زیادتی کرنے والا 18 سالہ ملزم گرفتار
تخت بھائی کے علاقہ چراغ دین کلی میں 7 سالہ بچی (م) گھر کے سامنے کھیل رہی تھی جب ملزم افضل اسے زبردستی قریبی کھیتوں میں لے گیا
مزید پڑھیں -
صوابی، مکان کی چھت گرنے سے کمسن بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
زخمی ہونے والے میں 4 بچے بھی شامل، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا
مزید پڑھیں -
کیا 18 سال بعد ریگی کے 60 ہزار آبادی کو بجلی کی سہولت مل پائے گی؟
رات تو ویسے ہی گرمی میں گزرتی ہے بچے روتے رہتے ہیں ایک بیٹری دو سال سے ہے وہ بھی ناکارہ ہوگئی ہے پتہ نہیں کب ٹھیک ہوگی یہ بجلی؟
مزید پڑھیں