خیبر پختونخوا
-
نوشہرہ: 28 سالہ خاتون کی دو بچوں سمیت دریائے کابل میں خودکشی کی کوشش
ریسکیو 1122 نے فوری کاروائی کرتے ہوئے خاتون کو بچوں سمیت باحفاظت دریائے کابل سے بچاکر ریسکیو 1122 اسٹیشن منتقل کردیا
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی میں کورونا کے مثبت کیسز پر ایم بی اے کے کلاسز بند
ڈائریکٹر آئی ایم سٹیڈیز کے مطابق پشاور یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف مینیجمنٹ سٹیڈیز کے طالب علم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز، چارسدہ میں ایک، نوشہرہ میں دو سکول سیل کر دیئے گئے
جی پی ایس زیارت پڑانگ غار کی چوتھی جماعت کے طالب علم محمد الیاس میں بھی کورونا کی تصدیق، انتظامیہ نے مذکورہ کلاس کو 7 دنوں کیلئے چھٹی دیدی۔
مزید پڑھیں -
"میں پاگل نہیں نفسیاتی مریضہ ہوں”
ایک تحقیق کے مطابق خیبر پختونخوا میں چھیالیس فیصد خواتین جبکہ پندرہ فیصد مرد نفسیاتی مسائل سے دو چار ہیں
مزید پڑھیں -
”خواجہ سراؤں و دیگر کی مالی امداد سے دل کو سکون ملا”
خواجہ سراؤں کو معاشرے میں محض شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچ کر دوسروں کو تفریح دینے کا سامان سمجھا جاتا ہے جبکہ یہی رقص ان کا ذریعہ معاش بھی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد
اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ ہسپتال مریضوں سے بھر جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیں -
مردان، جائیداد تنازعہ پر باپ بیٹا قتل، نوشہرہ حادثے میں جاں بحق 10 افراد کی نماز جنازہ ادا
اپنے چچازاد بھائیوں کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ چلا آ رہا تھا اور گزشتہ روز آپس میں تکرار بھی ہوئی تھی۔ فائرنگ سے بال بال بچنے والا مقتول کا دوسرا بیٹا
مزید پڑھیں -
لکی مروت یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی نتائج کا اعلان کر دیا
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سرائے نورنگ کی طالبات کی بی ایس سی میں پہلی اور دوسری جبکہ تیسری پوزیشن پر گورنمنٹ ڈکری کالج تجوڑی کے طالب علم امجد اللہ رہے۔
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے لئے مسیحا کا رتبہ رکھنے والے افراد و ادارے
کورونا وائرس اور لاک ڈاون کے باعث ہماری مشکلات میں مزید اضافہ ہوا اور ہم پہلے سے زیادہ اذیت کا شکار ہوئے کیونکہ نہ تو کسی کو ہماری پروا تھی اور نہ ہی کوئی پرسان حال تھا
مزید پڑھیں -
پشاور کا معروف فاسٹ فوڈ آؤٹ لٹ عوام میں بیماریاں بانٹنے لگا
ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ہدایت پر ہونے والی کاروائی میں فاسٹ فوڈ آوٹ لٹ سے تقریباً 30 کلو سے زائد باسی گوشت،چکن، چومین، اور فیش بھی برآمد کیا گیا
مزید پڑھیں