خیبر پختونخوا
-
پولیو مہم کے پیش نظر مردان میں دفعہ 144 نافذ
خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188 پی۔پی۔سی کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ یہ حکم 30نومبر تا 4دسمبر نافذ العمل رہیگا۔
مزید پڑھیں -
‘مساجد اور دیگر مذہبی جگہوں پر علمائے کرام ایس او پیز کی تلقین یقینی بنائیں’
بریفنگ میں بتایا گیا کہ کورونا کی دوسری لہر پہلی لہر کی نسبت زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان اور نوشہرہ میں ٹارگٹ کلنگ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق
نوشہرہ واقعہ کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
بی آرٹی بسوں میں ماسک نہ پہننے پر 14 مسافر جرمانہ
ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں کورونا کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں اور رنگ روڈ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو دکانیں سیل کر دی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
چارسده میں نجی ہسپتال نے 15 افراد سے بینائی چھین لی، اصل مسئلہ کیا ہے؟
مریض کے لواحقین نے الزام لگایا کہ جب ہم نے ڈاکٹر نفاذ علی کے مشورے پر اپنے مریض کا آپریشن قادر جنرل ہسپتال ڈھکی میں ڈاکٹر نصیر احمد صافی سے کروایا
مزید پڑھیں -
کرک میں پولیس چیک پوسٹ پر دھماکہ، ایک اہلکار زخمی
پولیس چیک پوسٹ رات کو پولیس اہلکار خالی کرکے چوکی چلے جاتے ہیں اسی کا فائدہ اٹھا کر نامعلوم افراد نے رات کو چیک پوسٹ کے اندر بارودی مواد نصب کیا تھا
مزید پڑھیں -
لکی مروت: تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا احتجاج
انہوں نے کہا کہ پرائمری سکولز میں چونکہ چھوٹے بچے زیرتعلیم ہیں اسلئے انکو بند کیا جائے لیکن ہائیرسیکنڈری سکولز،کالجز اور یونیورسٹیوں کی بندش کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، مردان میں سب انسپکٹر کا قاتل مارا گیا
نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سپاہی شاہ فیصل ہیڈکوارٹر پشاور میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اور آج شام تاروجبہ کے قریب نامعلوم افراد نے انہیں گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا…
مزید پڑھیں -
بابائے پشتو صحافت پیر سید سفید شاہ کون تھے؟
عثمان خان پاکستان میں پشتو کے جدید صحافت کا بنیاد رکھنے والا ملک کے بزرگ ترین صحافی اور روزنامہ وحدت کے بانی اور مدیر اعلی پیر سید سفید شاہ ہمدرد طویل علالت کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم پیرصاحب کی نماز جنازہ مورخہ 25 نومبر 2020 بوقت ۱۱ بجے ان کی رہائش…
مزید پڑھیں -
پشاور کی عائشہ کی زندگی میں کورونا نے مثبت تبدیلی لائی ہے
کورونا وبا کے ساتھ اگر ایک طرف آن لائن کاروبا کو فروغ ملا ہے تو دوسری طرف لاک ڈاون کی وجہ سےخریدارو بھی آن لائن خریداری کی طرف راغب ہوئے ہیں
مزید پڑھیں