خیبر پختونخوا
-
‘حویلیاں میں جہاز پائلٹ کی غلطی سے نہیں تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا تھا’
سول ایوی ایشن نے پی آئی اے حویلیاں حادثے کی حتمی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی جو 207 صفحات پر مشتمل ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں تیزاب پھینکنے والے کیلئے سات سال کی قید تجویز، بل اسمبلی میں پیش
مجوزہ بل کے تحت کسی مرد یا خاتون پر تیزاب پھینکنے کے مرتکب افراد کیلئے سزائیں رکھی گئی ہے جبکہ متاثرین کیلئے طبی امداد، خصوصی صوبائی کمیشن و بورڈ کی تشکیل کی سفارش کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
سکولوں کی ممکنہ بندش: نجی تعلیمی اداروں نے سیاسی جماعتوں اور مدارس سے حمایت مانگ لی
خیبر پختونخوا کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے وفاقی حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کی 24 نومبر سے بند کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا اور ممکنہ بندش کے خلاف مذہبی وسیاسی جماعتوں، وکلاء، وفاق المدارس اور سول سوسائٹی کےساتھ آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کےلئے رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی۔ اس حوالے سے پرائیویٹ…
مزید پڑھیں -
مشال قتل کیس میں مرکزی ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل، دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالبعلم مشال قتل کیس میں مجرم کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم عمران کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ عدالت نے 25 ملزمان کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا اور تمام 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا…
مزید پڑھیں -
پشاور: سات سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش برآمد
مقامی پولیس کے مطابق گزشتہ روز بچی گھر سے لاپتہ ہوئی تھی جس کی بابت رپورٹ درج کر کے تلاش و پتہ براری شروع کر دی گئی تھی
مزید پڑھیں -
‘ہسپتال بندش کی وجہ سے میرے لخت جگر نے میری گود میں جان دے دی’
جنوبی وزیرستان تحصیل شوال کی عافیہ کہتی ہے کہ جب کورونا کی لہر کے دنوں میں جب پہلا لاک ڈاون لگا تھا اس دوران انکا بیٹا بیمار پڑ گیا تھا
مزید پڑھیں -
پشاور میں سمارٹ لاک ڈاؤن صرف اعلانات کی حد تک، نفاذ میں کوئی سنجیدہ نہیں
پشاور کی گلبہار کالونی کی گلی نمبر 3 کورونا کیسز میں اضافے پر پچھلے 4 دن سے حکومتی کاغذات و اعلانات کی حد تک سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے
مزید پڑھیں -
چارسدہ: حساس ادارے کے آفس پر حملے میں ایف سی اہلکار جاں بحق، حملہ آور بھی مارا گیا
چارسدہ پولیس کے مطابق حساس ادارے ایم آئی کے دفتر پر نامعلوم حملہ آور نے حملہ کیا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا
مزید پڑھیں -
لوئر دیر کے املوک کاذائقہ علیحدہ کیوں
ضلع دیر لوئر کی وادی نہ صرف اپنی قدرتی حسن کیلئے مشہور ییں بلکہ یہاں کے زرخیز زمین پھلوں کی پیداوار کیلئے بھی موزوں ہیں۔ ان دنوں لوئردیر میں ایک نایاب اور زائقہ دار پھل پک ہو کر تیار ہو چکی ہیں جسے مقامی لوگ املوک جبکہ دیگر علاقوں میں جاپانی پھل کے نام سے…
مزید پڑھیں -
گورنر ماڈل سکول غلنئ کے اساتذہ کا کلاسز سے بائیکاٹ، طلباء کی دھمکی
مومند پریس کلب میں طلباء نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے اساتذہ نے کلاسوں سے بائیکاٹ کیا ہے
مزید پڑھیں