خیبر پختونخوا
-
خیبرٹیچنگ ہسپتال اموات معاملہ، ہسپتال ڈائریکٹر سمیت 7 افراد معطل
انکوائری کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ ہسپتال میں ایک ہزار کیوبک اکسیجن کا پلانٹ ہے لیکن کوئی بیک اپ نہیں‘
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
میدانی علاقوں میں آج سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ منگل تک، پہاڑوں میں بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
پشاور، اغواء کے بعد خواجہ سراء سے اسلحہ کی نوک پر 4 افراد کی اجتماعی زیادتی
متاثرہ خواجہ سراء مہک اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ محفل موسیقی میں شرکت کیلئے گیا تھا، واپسی پر چمکنی موڑ سے اغواء کیا گیا، ملزمان فرار
مزید پڑھیں -
تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان، نجی سکولز نے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑا دیں
ناہید جہانگیر ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت نے تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان تو کیا ہے لیکن نجی تعلیمی ادارے اس اعلان سے خوش نظر نہیں آ رہے اور چند ایک اداروں نے حکومتی احکامات کے برعکس اب بھی سکولز و کالجز کھول رکھے ہیں۔ پشاور میں ایسے…
مزید پڑھیں -
خیبرٹیچنگ ہسپتال میں اکسیجن ختم ہونے کی وجہ سے کورونا کے کئی مریض جاں بحق
پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث ہستپال انتظامیہ کے مطابق 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ بعض زرائع جاں بحق افراد کی تعداد دس سے زیادہ بتا رہی ہیں۔ صوبائی وزیر صحت نے واقعہ کی انکوائری کا حکم جاری کر دیا ہے، زرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات تین…
مزید پڑھیں -
پشاور میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق، دیر میں سرکاری سکول کے طلباء میں وائرس کی تصدیق
پشاور میں کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی ہے جس کے بعد خیبر پختونخوا میں کورونا سے انتقال کرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ انتقال کرجانے والے پروفیسر ڈاکٹر انور علی شاہ بنوری گزشتہ12 دنوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج…
مزید پڑھیں -
سوات سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جعل سازی سے امریکی انشورنس کمپنی سے لاکھوں ڈالر نکلوا دیئے
سوات سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ اپنی موت کا جعلی سرٹیفیکیٹ بنا کر امریکی انشورنس کمپنی سے لاکھوں ڈالر بیمہ وصول کرچکی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق سیما کھر بے کے پاس امریکی شہریت بھی ہے لیکن وہ اب پاکستان میں ہے۔ خاتون نے…
مزید پڑھیں -
مالاکنڈ، سرکاری سکول میں خواجہ سراؤں کی محفل پر پرنسپل، تھانہ انچارج معطل، چوکیدار فارغ
دو روز قبل غنی ڈھیری میں گورنمنٹ گرلز پبلک سکول کے چوکیدار امجد نے اپنی شادی کی خوشی میں سکول کے اندر ناچ گانے کی محفل سجائی تھی۔
مزید پڑھیں -
پشاور، گیس لیکج دھماکے سے لاہور سے آیا مہمان بچہ جاں بحق، 5 افراد
گھر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے اور آگ کے باعث کمرے اور صحن میں رکھا سامان جل گیا۔ ریسکیو حکام
مزید پڑھیں -
لاہور جلسہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔ مولانا فضل الرحمٰن
جیلیں تحریک کو روک سکتی ہیں نہ حکمرانوں کا جبر، یہ تحریک نااہل حکومت کے دھڑن تختے تک چلتی رہے گی۔ سربراہ پی ڈی ایم کا لکی مروت میں خطاب
مزید پڑھیں