خیبر پختونخوا
-
کرونا دوسری لہر نے زمینداروں کو کیوں پریشانی میں مبتلا کیا ہے؟
کرونا کے پہلے لہر کے بعد دوسرا لہر بھی بڑی تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، کرونا نے جہاں ہر شعبے کو متاثر کیا وہیں شعبہ زراعت کو بھی خوب رگڑا
مزید پڑھیں -
تحریک انصاف کے ایم پی اے پرچے میں نقل کرتے پکڑے گئے
ترجمان مالاکنڈ یونیورسٹی معراج الدین کے مطابق نقل کے جرم میں یونیورسٹی کمیٹی نے ایم پی اے ملک لیاقت علی کو 17 دسمبر کو طلب کرلیا ہے
مزید پڑھیں -
دلیپ کمار کے گھر کی قیمت 80لاکھ 56ہزار روپے مقرر
خیبر پختونخوا کے محکمہ آثارِ قدیمہ نے بالی ووڈ کے ممتاز اور تاریخ ساز فنکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کی پشاور میں آبائی رہائش گاہوں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کیلئے گھروں کی قیمت کا تعین کرلیا گیا۔ دلیپ کمارکے گھر کی مجموعی قیمت 80 لاکھ 56 ہزار روپے مقرر کئے گئے ہیں۔ دستاویز…
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف جنوری کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار نے بتایا کہ پہیہ جام ہڑتال کے لئے شیڈول تیار کرلیا ہے۔لاہور جلسے میں…
مزید پڑھیں -
مردان میں لاپتہ نوجوان تاجر کی لاش مل گئی
پولیس تھانہ پارہوتی کے مطابق مقامی نوجوان تاجر عبید خان ولد افسر خان سکنہ پارہوتی کل شام گھر سے لاپتہ ھو ئے
مزید پڑھیں -
کے ٹی ایچ میں ایک بار پھر آکسیجن سپلائی متاثر
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے ہنگامی طور ماہرین کو بلا کرمسئلہ حل کیا گیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے احتجاجی کیمپ
اپوزیشن اراکین نے واضح کیاہے کہ حکومت نے یو ٹرن پالیسی نہیں بدلی تو اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے پر بیٹھ جائیں گے
مزید پڑھیں -
لکی، دیرینہ دشمنی کی بناء پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق
پشاور میں زبانی تکرار پر جوانسال لڑکا قتل، ملزمان واردات کے بعد فرار، تخت بھائی میں ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق دوسرا زخمی
مزید پڑھیں -
سوات، خود کو آرمی اور انٹیلی جنس کا آفیسر ظاہر کرنے والا نوسر باز گرفتار
ملزم نے حال ہی میں نوکری دینے کے لئے 3 لاکھ، 2 لاکھ اور 50 ہزار روپے لینے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
خواجہ سراؤں پر ظلم کی روک تھام ضروری ہے۔ صوبیا خان، ہر قسم کے حقوق دیں گے۔ کامران بنگش
خواجہ سراؤں کو تعلیم، صحت او روزمرہ زندگی کے جتنے بھی مسائل درپیش ہیں ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ ٹی این این کے ساتھ خصوصی گفتگو
مزید پڑھیں