خیبر پختونخوا
-
‘کام کرنے والی خواتین بولو ہیلپ لائن میں 24/7 اپنے شکایات درج کروا سکتی ہیں’
غیرسرکاری ادارے ایکٹیڈ اور بولو ہیلپ لائن سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر کام کرنے والے خواتین کا قومی دن منایا۔ پشاور دارالامان میں 22 دسمبر کو کام کرنے والے خواتین کے دن منانے کا مقصد خواتین کی شرکت کو تسلیم کرنا اور خصوصی طور پر ملک میں معاشی ترقی میں شامل خواتین کی…
مزید پڑھیں -
پشاور میں چلنے والی بسوں اور ویگنوں کے مالکان کو بی آر ٹی کی جانب سے ادائیگی کا آغاز
خیبرپختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے تحت پشاور شہر میں بس او ویگنوں کے مالکان کو گاڑیوں کے معاوضوں کی ادائیگی شروع کردی۔ حکومت نے منصوبے کے تحت شہر میں چلنے والے پرانے منی مزدا بسیں اور ویگنوں کی خریداری کا پہلے ہی اعلان کیا تھا جس کے تحت اب…
مزید پڑھیں -
‘عمران خان میرا کیا احتساب کرے گا، ابھی وہ میرے شکنجے میں ہیں’
مردان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جس نالائق اور نااہل کیخلاف ہم احتجاج کررہے ہیں کل انہوں نے خود اعتراف کیا ہے کہ مجھے…
مزید پڑھیں -
چترال میں 12 سالہ بچی سے نکاح کا معاملہ، دلہا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گزشتہ روز پولیس نے اپرچترال کے علاقے لاسپور میں ایک 29 سالہ نوجوان کو11 سالہ بچی سے نکاح کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیں -
کے ٹی ایچ آکسیجن کمی معاملہ، 7 معطل ملازمین کو فارغ کرنے کی سفارش
یاد رہے کہ 6 دسمبر کو پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ) میں بروقت آکسیجن کی فراہمی نہ ہونے پر کورونا وائرس کے 5 مریضوں سمیت 6 افراد بحق ہوگئے تھے
مزید پڑھیں -
”29 سالہ شکور نے میری 11 سالہ بیٹی سے نکاح کیا ہے”
اپر چترال کی پولیس نے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی ثقافت کے ماند پڑتے رنگ، ”اشر” جن میں سے ایک ہے!
آج پشتونوں کے بہت کم علاقوں میں گھاس، گندم یا مکئی کی کٹائی کے لئے اشر بلایا جاتا ہے، یہ عمل اجتماعی تعاون کی بہترین مثال ہے۔
مزید پڑھیں -
بونیر میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
ایک موٹر کار میں ایک خاندان کے 8 افراد سوار تھے جو ضلع شانگلہ کے علاقہ پورن گئے تھے جہاں سے اپنے گاؤں موضع بازارکوٹ بونیر واپس آرہے تھے
مزید پڑھیں -
”مجھے شک تھا کہ میری بہن کے ساتھ اسکے تعلقات ہیں اسلئے اسے قتل کر دیا”
نوشہرہ کے علاقے اسماعیل خیل میں اندھے قتل کا معمہ حل، پڑوسی ہی قاتل نکلا۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان کی ضلعی کچہری، باہر سے کچھ، اندر سے کچھ اور
رضوان محسود ڈیرہ اسماعیل خان کی ضلعی کچہری کے مین گیٹ پر پولیس اہلکار جامہ تلاشی میں مصروف ہیں اور آنے والے سائلین کو فیس ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی تلقین کر رہے ہیں اور ساتھ میں ماسک نہ پہننے والوں کو منع کر رہے ہیں۔ یہ ضلع کچہری کا باہر سے دکھنے…
مزید پڑھیں