خیبر پختونخوا
-
‘ڈیوٹی کے بعد گھر جانے سے بھی کتراتی ہوں’
نبیلہ نے کورونا کی پہلی لہر میں بھی دل لگا کر اپنی ڈیوٹی دی اور دوسری لہر میں بھی خوش اسلوبی سے اپنا فرض نبھا رہی ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں گیس سپلائی بندش، ہائی کورٹ نے 15 روز کے اندر جواب طلب کرلیا
کیس پر سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار وکیل عباس خان سنگین نے عدالت کو بتایا کہ گیس سپلائی کی معطلی صوبے کے غریب عوام کیساتھ ناانصافی ہے
مزید پڑھیں -
”آج تم یاد بے حساب آئے”
بہت سے لوگوں کی زندگی میں سال کا آخری دن ایک عام سا دن ہوتا ہے لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہ صرف گزرے سال کو یاد کرتے ہیں بلکہ اپنا احتساب بھی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کوہاٹ، ہسپتال میں زیر علاج خاتون قتل، پولیس فائرنگ سے ملزم بھی ہلاک
بی بی عائشہ آرتھوپیڈک وارڈ میں داخل تھی، رشتہ دار شامون نے فائرنگ کر دی، خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی. ہسپتال ترجمان
مزید پڑھیں -
گھر میں چکن چاومن بنانے کا آسان طریقہ
آج ہم آپ کو چکن چاومن بنانا سکھائیں گے جو سب ہی شوق سے کھاتے ہیں اور ہوٹل میں چکن چاومن بہت مہنگا ملتا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کا کرک میں مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان
واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی
مزید پڑھیں -
کرک: مندر کو مسمار کرنے کے الزام میں مرکزی ملزم سمیت 35 افراد گرفتار
ثناء اللہ عباسی کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کو برابر مذہبی، سیاسی اور سماجی آزادی حاصل ہے، اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت یقینی بنانے کی ہرممکن کوشش کریں گے
مزید پڑھیں -
2021 اور تعلیم سے محروم خیبر پختونخوا کے 18 لاکھ بچے
پرائمری اور سیکنڈری دونوں ستونوں پر لڑکیوں کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے سکولوں کی کمی ہے، جس کو دور کئے بغیر لڑکیوں کی تعلیم کو بہتر بنایا جانا ممکن نہیں۔ ثناء احمد
مزید پڑھیں -
2020، نوشہرہ میں 29 بچوں سے زیادتی، 45 خواتین سمیت 152 افراد
بچوں، خواتین اور لڑکوں کے ساتھ جنسی تشدد کرنے والے تمام ملزمان کو گرفتار کیا گیا مگر کسی ملزم کو سزا نہ ہو سکی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
چیف جسٹس نے کرک میں مندر کو مسمار کرنے کا نوٹس لے لیا
پاکستان ہندو کونسل کے چیف پیٹرن ایم این اے رمیش کمار نے چیف جسٹس سے ملاقات کی اور انہیں واقعے سے آگاہ کیا
مزید پڑھیں