خیبر پختونخوا
-
بڑے برینڈز کا ریپلیکا کوئی صوابی کی جہاں آراء سے سیکھے، لیکن صلہ کون دے گا؟
صوابی کے علاقے ڈاگئی کی رہائشی 42 سالہ جہان آراء بڑے بڑے برینڈز کے کپڑوں کی ریپلیکا (نقل) بنانے کے لئے مشہور ہے
مزید پڑھیں -
کرک مندر واقعہ: 18 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست
واقعہ کرک کے دور دراز علاقے ٹیری ٹاؤن میں پیش آیا تھا جہاں مشتعل ہجوم نے ہندو بزرگ کی سمادھی میں توڑ پھوڑ کی اور اسے نذر آتش کیا۔
مزید پڑھیں -
گھر میں چائنیز چاول بنانے کا آسان طریقہ
اب لوگ دنیا بھر کے مشہور کھانے نا صرف کھانا پسند کرتے ہیں بلکہ خواتین انکو گھروں میں بھی بنانے کی کوشش کرتی ہیں
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی: 30 سٹیشنوں میں لِفٹ سروس آج بھی بند
بی آر ٹی لفٹس کی بندش سے خصوصی افراد تو بی آر ٹی بسوں میں سفر کرنے سے ہی قاصر ہیں
مزید پڑھیں -
جی ٹی روڈ پر المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
متاثرہ خاندان کے سربراہ کے مطابق ان کی دو بہنیں بچوں سمیت شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے راولپنڈی سے رسالپور اپنے زاتی رکشہ پر آرہے تھے کہ حسن ابدال کے قریب رکشہ کا ٹائر پھٹ گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی تمام جامعات میں نئے ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا فیصلہ
ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے اعلامیے کے مطابق صوبے میں جامعات کے زیر نگرانی اسکولوں کی فیسوں پر بھی نظر ثانی کرکے فیس بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘وہ گناہ جو میں نے نہیں کیا تھا اس کی سزا مجھے دی گئی’
میں 18 سال کی تھی جب معمولی تکرار کے بعد میرے بھائی کا ایک شخص کے ساتھ جھگڑا ہوا
مزید پڑھیں -
پشاور میں طلباء کا احتجاج، لاٹھی چارج کے دوران کئی طلباء اور پولیس اہلکار زخمی
ضلعی انتظامیہ کا نجی ہاسٹلز میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف کارروائی کے دوران طلباء بپھر گئے اور احتجاج شروع کردیا
مزید پڑھیں -
بنوں اور وزیر سب ڈویژن میں پولیو قطروں سے انکاری والدین کو منانے میں بڑی رکاوٹ کیا ہے؟
بنوں اور ملحقہ علاقے پولیو کیسز کے حوالے سے سرفہرست کیوں، کیسز کی شرح میں اضافے کا ذمہ دار کون؟
مزید پڑھیں -
پشاور، نرسنگ انسٹرکٹر گلشن شاکر بھی کوویڈ-19 سے جان کی بازی ہار گئیں
نرسز کا اس طرح شہید ہونا ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے، اگر نرسز اسی طرح باری باری شہید ہوتی رہیں تو پھر مریضوں کی دیکھ بھال کون کرے گا؟" انور سلطانہ
مزید پڑھیں