خیبر پختونخوا
-
نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کرلیا
اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سال2007 میں غیر قانونی طورپرپروونشل مینجمنٹ سروس میں شامل کیاگیا
مزید پڑھیں -
‘ جب میں ذہنی مریضہ ہوئی تو میرے دماغ میں الٹے سیدھے خیالات آتے تھے’
سمیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے دس سال ڈپریشن میں گزار دیئے کیونکہ انکے سسرال والوں کا رویہ انکے ساتھ ٹھیک نہیں تھا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا:گزشتہ پانچ سال کے دوران 5 ہزار سے زائد خواتین کو دارلاامان لایا گیا
خیبرپختونخوا میں معاشرتی جبر کا شکار ہزاروں خواتین دارالامان میں رہنے پر مجبور ہیں، تاہم صوبے میں موجود چار دارالامانوں کیلئے الگ ایکٹ پر تاحال کام نہ ہوسکا
مزید پڑھیں -
پشاور میں سٹریٹ چلڈرن سنٹر کا افتتاح
اس وقت پشاور مردان،کوہاٹ ،خیبر کے علاوہ حال ہی میں شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بھی سٹریٹ چلڈرن سنٹرز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: بچوں سے زیادتی کرنے والوں کے لیے سزائے موت تجویز
بل کے مسودہ کے مطابق سزائے موت سے قبل ریکارڈ ویڈیو منظوری کے بعد پبلک کی جائے گی، عمرقید کی سزا پانے والا مجرم طبعی موت تک جیل میں رہے گا
مزید پڑھیں -
‘پبلک ٹرانسپورٹ میں ہراسانی کی وجہ سے میری کئی دوستوں نے نوکریاں چھوڑ دیں’
سائیکا شاہ کے مطابق وہ سکول جانے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتی ہے جہاں انہیں ہر روز ہراساں کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ تنگ آچکی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کا فیس بک مونٹائزیشن آن کرنے کے لیے فیس بک سے رابطہ
ضیاء اللہ بنگش کے مطابق ہمارے نوجوانوں اور آئی ٹی انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کی جانب سے پاکستان میں فیس بک کی مونٹائزیشن آن کرنے کا مطالبہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
لکی، فائرنگ سے جاں بحق 5 افراد آبائی قبرستان میں سپردخاک
نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، علاقے کی فضاء دوسرے روز بھی سوگوار
مزید پڑھیں -
سردیوں کی سوغات: گاجر کا حلوہ کیسے تیار کیا جاتا ہے؟
سردیوں کے آتے ہی گرم تاثیر رکھنے والی غذاؤں اور حلووں کا استعمال بڑھ جاتا ہے جن سے غذائیت اور ذائقے سمیت جسم میں حرارت بھی پیدا ہوتی ہے اور سردی کم لگتی ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے رات گئے دھشتگردوں کے باجوڑ میں خفیہ آمدو رفت کی اطلاع اور دھشتگردی کے ممکنہ واقعہ کے پیش نظر آپریشن شروع کیا
مزید پڑھیں