خیبر پختونخوا
-
”ویکسینیشن کے بعد مریض کو آدھا گھنٹہ تک آبزرویشن میں رکھا جائے گا”
ملک میں کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچنے کے بعد ویکسینیشن مہم کے لئے دیگر ہسپتالوں کی طرح حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں بھی انتظامات مکمل
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ نے نیب کو بی آرٹی کی تحقیقات سے روک دیا
پشاور ہائی کورٹ نے منصوبے میں کرپشن کی درخواست موصول ہونے پر تحقیقات کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیں -
پاک افغان بارڈر کے قریب لوئر دیر میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد 2019 میں سوات میں ٹارگٹ کلنگ کے کئی واقعات میں ملوث تھے اور انہوں نے کئی عمائدین کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی نے ڈی آئی خان اکنامک زونز کا باضابطہ افتتاح کردیا
وزیر اعلی نے جنوبی اضلاع کے قدیم سیاحتی مقام شیخ بدین تک رابطہ سڑک کے منصوبے کے علاوہ ڈی آئی خان میں کھیلوں کے فروغ کے متعدد منصوبوں کا بھی افتتاح کیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کمیونٹی سکولز فعال کرنے کے لیے 25 کروڑ روپے جاری
فاونڈیشن کے تمام مٓعاملات کو شفاف بنانے کےل ئے پہلے مرحلے میں اساتذہ اور طلبہ کا ڈیٹا آن لائن کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہوگئی
مزید پڑھیں -
مردان، صوابی میں ٹریفک حادثات، 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق 15 زخمی
اسلام آباد سے شادی کی تقریب کیلئے مردان آنے والے مہمان حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی، صوابی میں دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، چار جاں بحق 3 زخمی
مزید پڑھیں -
بنوں سنٹرل جیل میں قیدیوں سے کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ اہم انکشافات
زنانہ بیرک قرنطینہ سنٹرز میں تبدیل، خواتین قیدی کوارٹرز میں منتقل، انسانیت سوز سلوک روا رکھے جانے کیخلاف قیدیوں نے احتجاج اور ہڑتال بھی کی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے آٹھ حساس اضلاع میں کورونا کی ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ
ہم پہلے دو ہفتوں میں ان اضلاع پر فوکس کرینگے جہاں ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہوں۔
مزید پڑھیں