خیبر پختونخوا
-
چترال میں سنو سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
مقامی تنظیم نے اس ٹورنمنٹ میں خصوصی طور پر مڈگلشٹ کے بچیوں کو بھی کھیلنے کا موقع دیا تھا تاکہ وہ بھی ان کھیلوں میں حصہ لے سکے
مزید پڑھیں -
پنشن کے بغیر سرکاری نوکری کا نیا نظام متعارف کرانے پر غور شروع
خیبر پختونخوا کی جامعات میں یہ پالیسی پہلے سے ہی نا فذ العمل کر دی گئی ہے جبکہ مرحلہ وار طور پر صوبے کے مختلف اداروں میں بھی یہ پالیسی مرتب کرنے پر غور کیا جارہاہے
مزید پڑھیں -
لکی، دوستی سے انکار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا زخمی
نیک سلام، رحمت اللہ اور رحمدل کافی عرصے سے تنگ کر رہے تھے۔ زخمی لڑکے کا بیان
مزید پڑھیں -
پاکستان سے ترکستان تک مشہور ”خال کی ٹوپی” کا کمال کیا ہے؟
ان ٹوپیوں کی قیمت دو سو سے لے کر پانچ سے چھ ہزار تک ہے، قیمتی ٹوپی آرڈر پر تیار کی جاتی ہے۔ رحم سید
مزید پڑھیں -
جہیز کے ناسور کے خلاف سوات کے علمائے کرام متحرک
قومی جرگے نے جہیز اور باقی رسومات کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کیا ہے جسکی شروعات انہوں نے پہلے جرگے سے کردی ہے
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کا کرک میں فوری طور پرمندر تعمیر کرنے کی ہدایت
جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ حکم تھا کہ مندر جلانے والوں سے پیسے لیں تاکہ انہیں عبرت حاصل ہو
مزید پڑھیں -
کورونا وبا کی وجہ سے ثمینہ اور معظم علی شاہ کا کاروبار خوب چل پڑا ہے
کورونا وبا سے جہاں بہت سے کاروبار متاثر ہوئے وہاں کئی ایک نے جنم لیاجہاں ایک طرف لوگوں کے اچھے کاروبار کرونا وبا کی نذرہو گئے
مزید پڑھیں -
‘پلاسٹک لفافے کو ختم کرنا ہے تو فیکٹریاں بند کی جائیں’
ضلع بنوں کے تاجران نے اپنے مطالبات کے لیے ضلعی انتظامیہ کو پندرہ دن کی ڈیڈلائن دے دی
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمان بتائیں کروڑوں اربوں کی جائیداد کہاں سے آئی؟ پرویز خٹک
مولانا نواز شریف اور آصف علی زرداری کی چوری بچانے کے لیے احتجاجی تحریک چلا رہے تھے، اب ان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے تو اب ان کو اپنی پڑ چکی ہے۔ نوشہرہ میں خطاب
مزید پڑھیں -
لکی مروت، چوروں نے پولیس والوں پر ہی ہاتھ صاف کر لیا
چور تھانہ نورنگ کے مین گیٹ سے متصل پولیس کے نجی کمروں سے سرکاری کلاشنکوف، میگزین اور نقدی لے اڑے، پولیس حسب روایت سوتی رہ گئی۔ ذرائع
مزید پڑھیں