خیبر پختونخوا
-
قتل یا خودکشی؟ مردان کے نوجوان کی بارات جنازے میں تبدیل
29 سالہ وقار احمد کو مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں مقامی شخص نے افغان مہاجرین کے واحد ہایئر سیکنڈری سکول کو تالے لگادیئے
جب افغان کمشنریٹ نے اس سکول کا انتظام سنبھالنا چھوڑ دیا تو اس کے بعد افغان مہاجرین نے بچوں کے مستقبل کی خاطر خود پیسے دینا شروع کردیئے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں 83 سستا بازار اور52 کسان مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان کے مہینے میں عوام کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے
مزید پڑھیں -
کورونا کے بڑھتے کیسز، خیبرپختونخوا میں پبلک ٹرانسپورٹ دو دن بند رکھنے کا فیصلہ
یہ فیصلہ کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے بعد کیا گیا ہے اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کے لیے تمام ٹرانسپورٹرز کو اعتماد میں لیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
مردان، ایک اور مریض جاں بحق، لنڈیکوتل صدائے امن دفتر کے دو ملازم کورونا کا شکار
ایم ایم سی مردان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 141 ہو گئی، لنڈی کوتل صدائے امن دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر درجنوں خواتین کی آمدورفت، کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
طوفانی ہوائیں، مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 2 کمسن بہنیں اور ان کی رشتہ دار خاتون شامل، حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو حکام
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی سٹیشن کی سیلنگ اور سائن بورڈ تیز ہوا کا دباؤ برداشت نہ کر سکے
بی آر ٹی کے مال آف حیات آباد اسٹیشن نمبر 25 کی سیلنگ تیز ہوا کے باعث اکھڑ گئی جب کہ الیکٹریکل سائن بورڈز کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس نے زندگی کے رنگ پیکے کردیئے
شادی بیاہ میں شرکت کرتے تھے لیکن اب یہ سب باتیں ہماری زندگی کی یادیں بن چکی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے عوام اب صحت پلس کارڈ کے ذریعے کورونا کا علاج کرسکیں گے
وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ اب عوام کو کورونا وائرس کے علاج معالجے کی سہولت بالکل مفت حاصل ہونگی
مزید پڑھیں -
پشاور، ایک اور خواجہ سراء اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا شکار
ملزمان اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں نے انہوں نے میرے بال کاٹنے کے علاوہ میرے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی جبکہ ملزمان اس پورے عمل کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ سویٹی
مزید پڑھیں