خیبر پختونخوا
-
ہنگو، مسلح گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق
شمالی وزیرستان، میرانشاہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد شدید زخمی
مزید پڑھیں -
رواں سال بیرون ملک مزدوری کے لئے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد گزشتہ سال سے دگنی
طارق عزیر غربت، مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے پاکستان سے خلیجی ممالک میں رزق کی تالاش میں جانے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہیں- بیورو اف امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں 136339 لوگ کام کی غرض سے سعودی عرب چلے گئے تھے جبکہ اسی…
مزید پڑھیں -
ملالہ یوسفزئی اپنی مادری زبان پشتو بولنے میں فخر محسوس کرتی ہیں
انہوں نے اس بات پر زور دیا اور کہا کہ سائینس اور ریسرچ سے ثابت ہے کہ جو بچے اپنی مادری زبان سیکھتے ہیں اور اسی میں ابتدائی تعلیم حاصل کرتے ہیں تو وہ مختلف شعبہ جات اور خاص کر تعلیم میں بہت آگے نکل جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
مادری زبانوں کا عالمی دن، پانچ ہزار سال پرانی زبان پشتو کس حال میں ہے؟
اگر بچوں کو انکی مادری زبان میں تعلیم دی جائے تو اس سے بچوں کے رویوں میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے اور ''یہی تعلیم کا اصل مقصد ہے''۔
مزید پڑھیں -
وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک سے وزارت چِھن گئی
لیاقت خٹک نے پارٹی امیدوار کے بجائے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی کی حمایت کی جبکہ پارٹی امیدوار کی ہار پر لیاقت خٹک کے بیٹے احد خٹک نےجشن منایا۔
مزید پڑھیں -
”پی کے-63 میں پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی نے ہرایا”
پی ٹی آئی نے 11 جماعتوں کے ساتھ مقابلہ کیا، یہ جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کو کامیابی سے نہیں روک سکیں۔ شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیں -
‘جب بھی الیکشن شفاف ہوں گے عمران خان کی پارٹی ہار جائے گی’
اختیار ولی خان نے کہا کہ ہماری جیت نواز شریف کے بیانیہ کی جیت اور مریم نواز کی سیاسی جدوجہد کا نتیجہ ہے
مزید پڑھیں -
صوابی میں 14 سالہ افغان لڑکی کے اغوا کا معمہ کیا ہے؟
صوابی کے مینہ گاؤں میں4 مسلح افراد نے ان کے گھر پر دھاوا بول دیا اور بندوق کی نوک پر زبردستی ان کی بہن کو ساتھ لے گئے
مزید پڑھیں -
پی کے 63 نوشہرہ، ”اختیار ولی کی کامیابی وزیردفاع پرویز خٹک کی شکست ہے”
پرویز خٹک نے الیکشن میں دعوی کیا تھا کہ اگر وہ لکڑی کے تنکے کو بھی کھڑا کر دیں تو کامیاب ہو جائے گا
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں گھر سے چوری کرنے والی تین خواتین گرفتار
گھر سے فون پر اطلاع ملی کہ کپڑا فروخت کرنے کی آڑ میں تین خواتین گھر میں داخل ہوئیں اور تین تولہ زیور چرا کر رفو چکر ہوگئیں
مزید پڑھیں