خیبر پختونخوا
-
شانگلہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ تین بیٹوں سمیت قتل
ابتدائی تفتیش کے مطابق پولیس کو خدشہ ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے تاہم اس حوالے سے مصدقہ معلومات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ِ”صحافی وسیم عالم کے قاتلوں کو گرفتار، ورثاء کو شہید پیکج دیا جائے”
کرک پریس کلب کا ایک ہنگامی اجلاس، واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت
مزید پڑھیں -
کرک، مقامی صحافی نامعلوم ملزمان کے ہاتھوں قتل
ملزمان فرار، صوبہ بھر کی صحافی برادری نے شدید غم و غصے کا اظہار، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
16 نعشوں کا معاملہ، حکومت نے لواحقین کے 10 مطالبات منظور کر لئے
مذاکرات کامیاب، حکومت لواحقین کو 26 لاکھ روپے فی کس معاوضہ، خاندان سے ایک شخص کو سرکاری نوکری دے گی، جوڈیشل انکوائری اور کمیٹی کا بھی اعلان
مزید پڑھیں -
”10 سال بعد لاشوں کی باقیات ملیں تو ہمارا دل مطمئن ہو گیا”
درہ آدم خیل میں قتل کئے گئے شانگلہ کے 16 مزدوروں کے لواحقین کا حکومت سے اعلی عدالتی کمیشن قائم کرنے اور قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
شانگلہ : اجتماعی قبر سے نکالے گئے 16 مقتولین کی نمازِ جنازہ ادا
گزشتہ روز کوہاٹ کے علاقے تور چپر جواکی میں 16 لاپتہ ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کی باقیات برآمد ہوئی تھیں۔ لاشوں کی باقیات ایک اجتماعی قبر سے 10 سال بعد ملی تھیں۔
مزید پڑھیں -
‘اپنی کمائی سے کبھی بسکٹ یا کھلونے نہیں خریدے گھر کا راشن پورا کرتا ہوں’
شفیق کا کہنا ہے کہ جب کرونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو مجھے اس لیے خوشی ہوتی ہے کہ پھر ماسک لگانے کی پابندی بڑھ جاتی ہے
مزید پڑھیں -
مردان میں نامعلوم افراد نے امام مسجد کو قتل کردیا
امام مسجد سے اپنے گھر آرہا تھا کہ راستے میں نامعلوم دو مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کلاشنکوف سے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی
مزید پڑھیں -
شانگلہ کے 16 مزدور 2011 میں اغواء 2021 میں قتل
10 سال قبل لیز تنازعے کے دوران درہ آدم خیل سے اغواء کئے گئے تھے، لاشوں کو آبائی علاقے شانگلہ منتقل کرنے کے بعد ان کا اجتماعی جنازہ ادا کیا جائے گا۔ زرائع
مزید پڑھیں -
مردان، کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق
نوشہرہ کینٹ میں انجمن تاجران کا دو دن دوانیں بند کرنے کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا، انجمن تاجران کے صدر سمیت 16 عہدیداروں کیخلاف مقدمات درج
مزید پڑھیں