خیبر پختونخوا
-
ویڈیو سکینڈل، صوبائی وزیرقانون نے استعفی دے دیا
آج تھوڑی دیر قبل ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلطان محمد سمیت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پیسے لیتے نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سوات میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی
ابوہا میں 17 سالہ شاکر ولد رضا خان ساکن ابوہا نے 3 سالہ بچے عزیر ولد مومن ساکن ابوہا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیں -
دلیپ کمار کے آبائی مکان کی خرید وفروخت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
مکان کی حالت ایسی نہیں کہ اس کی تعمیر نو کرکے اسے قومی ورثہ بنایا جائے جب کہ مالک مکان نے مکان کی قیمت بھی 35 کروڑ مانگ لی ہے
مزید پڑھیں -
چترال میں سنو سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
مقامی تنظیم نے اس ٹورنمنٹ میں خصوصی طور پر مڈگلشٹ کے بچیوں کو بھی کھیلنے کا موقع دیا تھا تاکہ وہ بھی ان کھیلوں میں حصہ لے سکے
مزید پڑھیں -
پنشن کے بغیر سرکاری نوکری کا نیا نظام متعارف کرانے پر غور شروع
خیبر پختونخوا کی جامعات میں یہ پالیسی پہلے سے ہی نا فذ العمل کر دی گئی ہے جبکہ مرحلہ وار طور پر صوبے کے مختلف اداروں میں بھی یہ پالیسی مرتب کرنے پر غور کیا جارہاہے
مزید پڑھیں -
لکی، دوستی سے انکار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا زخمی
نیک سلام، رحمت اللہ اور رحمدل کافی عرصے سے تنگ کر رہے تھے۔ زخمی لڑکے کا بیان
مزید پڑھیں -
پاکستان سے ترکستان تک مشہور ”خال کی ٹوپی” کا کمال کیا ہے؟
ان ٹوپیوں کی قیمت دو سو سے لے کر پانچ سے چھ ہزار تک ہے، قیمتی ٹوپی آرڈر پر تیار کی جاتی ہے۔ رحم سید
مزید پڑھیں -
جہیز کے ناسور کے خلاف سوات کے علمائے کرام متحرک
قومی جرگے نے جہیز اور باقی رسومات کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کیا ہے جسکی شروعات انہوں نے پہلے جرگے سے کردی ہے
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کا کرک میں فوری طور پرمندر تعمیر کرنے کی ہدایت
جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ حکم تھا کہ مندر جلانے والوں سے پیسے لیں تاکہ انہیں عبرت حاصل ہو
مزید پڑھیں -
کورونا وبا کی وجہ سے ثمینہ اور معظم علی شاہ کا کاروبار خوب چل پڑا ہے
کورونا وبا سے جہاں بہت سے کاروبار متاثر ہوئے وہاں کئی ایک نے جنم لیاجہاں ایک طرف لوگوں کے اچھے کاروبار کرونا وبا کی نذرہو گئے
مزید پڑھیں