خیبر پختونخوا
-
چارسدہ: سادہ لوح عوام سے رقم بٹورنے والے تین افغان باشندے گرفتار
ایس ایچ او سٹی نور حیدر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان چارسدہ سمیت پاکستان کے دیگر اہم علاقوں میں واردتیں کرنے میں ملوث تھے
مزید پڑھیں -
مردان میں خواتین کا پولیس کے خلاف احتجاج
ان کے رشتہ دار خان شیر ولد خورشید کو پولیس اہلکاروں نے تھانے لاکر بغیر کسی جرم کے حوالات میں بند کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا
مزید پڑھیں -
کراچی، لنڈی کوتل کے ٹرانسپورٹر کی اغوائیگی کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا
اغواکار پولیس اہلکار ہی نکلے مگر ابراہیم آفریدی کو اغواء نہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
بونیر، خاتون کے ہاں 8 سال بعد ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش
ایک ساتھ پانچ بچوں کی پیدائش پر والد خوشی سے نہال، مالی مسائل کاشکار ہونے کی وجہ سے حکومت سے امداد کی اپیل
مزید پڑھیں -
جامعہ عبدالولی خان مردان میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان لڑائی اور ہوائی فائرنگ
5 طلبہ گرفتار، انتظامیہ نے جامعہ کو بند کر دیا۔
مزید پڑھیں -
قوت گویائی و سماعت سے محرومیت نے پشاور کی ثنا بہادر کی قوت ارادیت کو شائد مزید پختہ کردیا ہے
ثنا میں ایک صلاحیت یہ ہے کہ یہ چیزوں کو بہت جلد سمجھ جاتی ہیں اور اسی صلاحیت کی وجہ سے انہوں نے بہت کم عرصے میں سکواش کھیلنا سیکھ لیا ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں گھر کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق، ماں سمیت تین زخمی
امدادی کاروائی کے دوران دو بچوں کو ملبے سے مردہ حالت جبکہ بچوں کی ماں اور دو بچیوں کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی سینیٹ کے 12 میں سے 10 نشستیں جیتنے میں کامیاب، تاج افریدی کو شکست
صوبے سے 7 جنرل نشستوں میں سے اپوزیشن نے دو میں کامیابی حاصل کرلی۔ اپوزیشن کے کامیاب امیدواروں میں عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی ہدایت اللہ اور جمیعت علمائے اسلام ف کے مولانا عطاالرحمان شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
"ایک شہزادہ جس نے میری زندگی تباہ کردی” محض ایک ناول نہیں
یہ کتاب پشتون روایت پر لکھی گئی ہے جس میں انتہائی مثبت انداز میں پشتون معاشرے کی عکاسی کی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
مالم جبہ میں نیشنل سائیکلنگ میلے کا انعقاد، 59 سائیکل سواروں کی شرکت
پاکستان کے سویٹزر لینڈ سوات میں سطح سمندر سے 9200 فٹ کی بلندی پر واقع وادی مالم جبہ میں قومی سائیکلنگ کامیلہ سجایا گیا
مزید پڑھیں