خیبر پختونخوا
-
کرمی والی "غٹی روجی” جو کھائیں بار بار مانگیں
ان چاولوں میں بڑا گوشت وافر مقدار میں ڈالا جاتا ہے اور اس میں ثابت مونگ کی دال بهی ڈالی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
مزاحمت کی قوت
مگر یہ بھی تاریخ کا سبق ہے کہ ،مفاہمت جو کہ بظاہر بہت آسان کام ہوتا ہے کمزور لوگوں کو بہت جلد اپنی کامیابی کا یقین ہوجاتا ہے
مزید پڑھیں -
ایس او پیز کی خلاف ورزی، صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کیخلاف مقدمہ درج
صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے حلقے میں ایک نجی ریسٹورینٹ میں حکومت کی پاپندی کے باجود افطار ڈنر میں شرکت کی
مزید پڑھیں -
”کوئی چترالی طالب علم اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا”
چترالی طلبہ و طالبات کو اس یونیورسٹی میں مفت تعلیم دی جائے گی، ان کو سکالرشپ دینا اور ہاسٹل میں رہائش میری ذمہ داری ہو گی۔ ڈاکٹر زیدی
مزید پڑھیں -
مردان، کورونا سے پہلی ہلاکت، پہلا لاک ڈاؤن دیکھنے والا ملک کا پہلا ضلع
مردان کے ہسپتالوں میں لئے گئے کرونا ٹیسٹوں کے مثبت نتائج چالیس فیصد سے لے کر 51 فیصد، صوبائی حکومت انتہائی اقدامات اٹھانے پر مجبور
مزید پڑھیں -
فخرِ بونیر، فخرِ خیبر پختونخوا مولانا گل سید شاہ کون ہیں؟
ضلع بونیر تحصیل چغرزی کے مولانا گل سید شاہ جامعہ قرطبہ کلفٹن کراچی کے طالب علم ہیں جنہوں نے درجہ عالمیہ سال دوم (ایم اے پارٹ ٹو) میں ملکی سطح پر اول پوزیشن اپنے نام کی ہے۔
مزید پڑھیں -
لوگ احتیاط نہیں کر رہے، لکی مروت دوسرا مردان بننے جا رہا ہے
ضلع لکی مروت میں کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسیز کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکشن جاری کر دیا
مزید پڑھیں -
‘3 گھنٹے انتظار کے بعد سٹور عملے نے بتایا کہ آٹا ختم ہو گیا ہے’
سستا بازار کو بنیادی طور پر اسی مقصد کیلئے ہونا چاہتے تھا کہ عوام کو وہ اشیائے خوردونوش بآسانی اور وافر مقدار میں ملے جس پر حکومت سبسڈی دے رہا ہو۔
مزید پڑھیں -
خواتین کے حقوق اور ہمارے رویے
جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو سارے گھر میں سناٹا سا چاجاتا ہے اور کسی کے چہرے پر بھی خوشی دکھائی نہیں دیتی
مزید پڑھیں