خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی سینیٹ کے 12 میں سے 10 نشستیں جیتنے میں کامیاب، تاج افریدی کو شکست
صوبے سے 7 جنرل نشستوں میں سے اپوزیشن نے دو میں کامیابی حاصل کرلی۔ اپوزیشن کے کامیاب امیدواروں میں عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی ہدایت اللہ اور جمیعت علمائے اسلام ف کے مولانا عطاالرحمان شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
"ایک شہزادہ جس نے میری زندگی تباہ کردی” محض ایک ناول نہیں
یہ کتاب پشتون روایت پر لکھی گئی ہے جس میں انتہائی مثبت انداز میں پشتون معاشرے کی عکاسی کی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
مالم جبہ میں نیشنل سائیکلنگ میلے کا انعقاد، 59 سائیکل سواروں کی شرکت
پاکستان کے سویٹزر لینڈ سوات میں سطح سمندر سے 9200 فٹ کی بلندی پر واقع وادی مالم جبہ میں قومی سائیکلنگ کامیلہ سجایا گیا
مزید پڑھیں -
کوہاٹ، خواجہ سراء کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا
خواجہ سراء کمیونیٹی کی صدر میڈم آرزو خان کا واقعے پر نہایت افسوس اور غم کا اظہار، حکومت سے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
کم عمر لڑکی سے شادی پر ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی سے استعفیٰ کا مطالبہ
پختونخوا سول سوسائٹی نیٹ ورک کے ارکان نے خیبر پختونخوا کے شہر چترال میں 14 سالہ لڑکی سے ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی کی غیر قانونی شادی پر مایوسی کا اظہار کیا
مزید پڑھیں -
سوات، 3 سالہ بچے کا گلا کاٹنے والی ملزمہ معلمہ نکلی
امجد علی کا بیٹا اپنی بہن کے ساتھ گھر کے قریب مدرسہ عائشہ انور گیا ہوا تھا جہاں سے بچہ زخمی حالت میں پایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
مردان، ہندو برادری کی ہریندر دیوی مسلمان لڑکیوں کو ہنرآشنا کرنے کے لئے بے تاب
ہریندردیوی نے کہا کہ ایک ہندو ہوکر جب وہ کسی مسلم ،عیسائی کی فلاح کے لئے کام کرتی ہے تو انکو اس سے بہت سکون ملتا ہے
مزید پڑھیں -
"وہ دیکھو تمہاری دادی جا رہی ہے” بوڑھے شخص کا پوتے کے سامنے ٹھرک پن
پشاور کے ایک نجی تعلیمی ادارے میں پڑھانے والی ریحانہ کو روزانہ سکول آتے جاتے اس طرح کے جملے سننا پڑتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
فرمان کسکر والدین کا نافرمان نکلا
گرفتار ہونے کے بعد فرمان کسکر کی حوالات میں لی گئی ایک تصویر بھی وائرل ہورہی ہے اور مختلف لوگ اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں
مزید پڑھیں -
پی کے 63 میں ووٹ چوری کے ثبوت جمع کروا دیئے۔ پرویز خٹک
پی کے 63 کا الیکشن مسلم لیگ ن کے امیدوار نے جیتا نہیں بلکہ چوری کیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ
مزید پڑھیں