خیبر پختونخوا
-
کورونا کے باعث ایک اور مسیحا خالق حقیقی سے جا ملا
ڈاکٹر جان محمد کورونا سے شہید ہو گئے، وہ سابق انچارج پتھالوجی لیب اور سابق ایم ایس ایوب میڈیکل کمپلیکس تھے۔ پی ڈی اے
مزید پڑھیں -
‘پاکستان میں ہر سال 20 فیصد لوگ آلودہ ہوا کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں’
فضائی آلودگی کی روک تھام کے حوالے سے بنائے گئے قوانین پر عمل درآمد اور عوام میں شعور نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز علاقائی اور دیہاتی سطح پر ہوا آلودہ ہوتی جا رہی ہے
مزید پڑھیں -
مردان سنٹرل جیل میں قیدی نے خودکشی کرلی
جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مبینہ خودکشی کرنے والا ذہنی مریض تھا جو مینٹل وارڈ میں داخل تھا
مزید پڑھیں -
گومل یونیورسٹی کے دو طلباء پر موسیقی سننے کی وجہ سے جرمانے عائد
دوسری جانب باچا خان یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی یونین بازی اور قواعد وضوابط کے خلاف ورزی پر 14 طلباء پر دس دس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں زرعی زمینوں پر آبادکاریوں سے مستقبل کے نقصانات، ذمہ دار کون؟
منافع نہ ملنے کی وجہ سے ضلع چارسدہ میں زمینداروں نے کئی سو ایکڑ زمینیں فروخت کئے اور اُس سے حاصل کی گئی رقم پر بڑے بڑے شہروں میں کاروبار شروع کیے
مزید پڑھیں -
ڈبلیو ایس ایس پی نے ”صاف سڑکیں” آگاہی مہم کا آغاز کر دیا
آگاہی واک کا بھی انعقاد، ڈرائیوروں اور سواریوں میں پمفلٹس تقسیم، سڑکیں اور شاہراہیں قومی اثاثہ ہیں انہیں صاف رکھنا اداروں کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر حسن ناصر
مزید پڑھیں -
‘علاقے کے لوگ یہاں سے پانی لے کر جاتے تھے پر اب ہم خود پانی کو ترستے ہیں’
بے پردگی سے بچنے کی خاطر وہ خواتین کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیتے اور وہ خود یہ ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا
سیاحت پروان چڑھ گئی توپاکستانیوں کو باہرنہیں جانا پڑے گا، خسارہ ختم ہوسکتاہے، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیں -
بونیر: پولیس ٹریننگ سنٹر کے 12 اہلکاروں کورونا وائرس کی تصدیق
ہم نے بار بار اعلیٰ حکام کو درخواست کی کہ ہمارے ساتھیوں کا علاج کیاجائے لیکن بروقت علاج اور احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کیوجہ سے کورونا وائرس پھیل گیا
مزید پڑھیں -
ہنگو، بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو سزائے موت کی سزا
ڈی این اے ٹیسٹ میچ ہونے پرایڈیشنل سیشن جج تھری کی عدالت نے سزا سنائی
مزید پڑھیں