خیبر پختونخوا
-
طورخم باڈر کی بندش جامعہ پشاور میں زیرتعلیم افغانی طلبا کیلئے وبال جان بن گئی
ہمیں پیغام موصول ہوا ہے کہ جمعہ 21 مئی کو آپ کا وائیوا امتحان لیا جائے گا لیکن بارڈر بندش کی وجہ سے ہم امتحان میں بیٹھنے سے قاصر رہیں گے۔ افغان طالبعلم
مزید پڑھیں -
عاطف خان کی واپسی، صوبائی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی مقرر
وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف بغاوت کرنے پر گزشتہ برس جنوری میں عاطف خان کو کابینہ سے فارغ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
باچا خان ائیرپورٹ : دبئی اور ابوظبی سے آنے والے مسافروں میں کورونا کی تصدیق
ائیرپورٹ کے مختلف حصوں کو ڈس ان فیکٹ کیا گیا ہے، ائیرپورٹ عملے کے 32 ارکان پہلے سے کورونا وائرس کا شکار ہیں، انتظامیہ
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں "غگ” کا دعویٰ کرنے والے تین ملزمان گرفتار
جنوبی وزیرستان کے تحصیل برمل علاقہ زعزائی میں پولیس نے غگ کے الزام میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے غیرشادی شدہ لڑکیوں پر غگ کا دعوی بول دیا تھا ۔ واقعہ بروز بدھ 19 مئی کو پیش آیا تھا۔ پولیس اہلکار ذبیح اللہ کے مطابق فاٹا انضام کے بعد…
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس : طورخم بارڈر پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے بند رہیگا
نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مسافروں کو لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قرنطین کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
ملزم پشاور جیل میں تشدد کے لئے استعمال ہونے والا پولیس کا چھتر عدالت لے آیا، تحقیقات کا حکم
ملزم نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ جیل اہلکار مذکورہ چھتر سے قیدی پر جسمانی تشدد کی ہیں جس کے بعد جج برہم ہو گئے اور انہوں نے جیل حکام کو طلب کرلیا.
مزید پڑھیں -
جنسی تضاد اور ہمارا معاشرہ
کچھ لوگوں کے خیال میں یہ ایک غیر ضروری بحث ہے جو ملک کا لبرل طبقہ اپنے حقوق کے حصول کی آڑ میں ایک ڈھال کیطرح استعمال کرتا ہے
مزید پڑھیں -
سوات میں ٹاک ٹاک ویڈیو نے 19 سالہ نوجوان کی جان لے لی
19 سالہ حمیداللہ سر پر پستول رکھ کر ویڈیو بنار ہاتھا کہ اچانک گولی چلنے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
‘امیراور غریب کے لیے الگ الگ قانون سے پاکستان تباہ ہوا’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا طاقتور مافیا این آر او چاہتا ہے لیکن میں کبھی این آر او نہیں دوں گا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی
عید الفطر سے پہلے مثبت کیسز کی تعداد 7 سو کے قریب رپور ٹ ہور ہے تھے جو اب کم ہوکر دو سو کے لگ بھگ رپورٹ ہورہے ہیں
مزید پڑھیں