بین الاقوامی
F
-
افغانستان کے نئے سربراہ ملا محمد حسن اخوند کون ہیں؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں حکومت کے نئے سربراہ کے طور پر ملا حسن اخوند کا نام ان کے نائب عبدالغنی برادر نے تجویز کیا۔
مزید پڑھیں -
طالبان کا افغان صوبے پنج شیر پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ،مزاحمتی اتحاد کی تردید
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں طالبان کمانڈرز کو وادی پنجشیر کے گورنر ہاؤس میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے لیکن مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود کا اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
مزید پڑھیں -
50 برس کے دوران موسمیاتی آفات میں 5 گنا اضافہ
انسانی مداخلت سے ہر موسم کا مزاج شدید ہو چکا ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم رپورٹ
مزید پڑھیں -
کابل میں افغان خواتین کی احتجاجی ریلی پر ہوائی فائرنگ
پرامن طریقے سے مارچ کرنے والی خواتین کو طالبان جنگجوؤں نے منتشر کر دیا
مزید پڑھیں -
افغانستان: پنج شیر میں طالبان اور باغیوں کے مابین لڑائی جاری، ‘خانہ جنگی کا خدشہ’
اس سے قبل دونوں فریقین نے پنج شیر پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تھا تاہم وہ اپنے دعووں کے حق میں ٹھوس شواہد پیش نہیں کرسکے تھے۔
مزید پڑھیں -
20 سالہ افغان جنگ: 33 ہزار بچے جاں بحق اور معذور
تعداد سے اندازہ ہوتا ہے کہ اوسطاً ہر پانچ گھنٹے میں ایک بچہ جاں بحق یا معذور ہو چکا ہے۔ عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کی رپورٹ
مزید پڑھیں -
ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے
ہم افغانستان میں امن کیلئے کام کرتے رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل کی گفتگو
مزید پڑھیں -
تعلیم، کام اور سکیورٹی ہمارا حق، ہم خوفزدہ نہیں۔ افغان خواتین
ہرات میں 50 خواتین نئی حکومت میں عدم شمولیت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔
مزید پڑھیں -
دنیا بھر میں کل حجاب کا عالمی دن منایا جائے گا
اس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میں پردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، حجاب کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان: 9/11 کے بعد کتنے فوجی، جنگجو اور عام لوگ مارے گئے؟
آج 31 تاریخ کو امریکی اور اتحادی فوجوں کے انخلاء کا عمل مکمل ہو گیا, افغانستان کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آخری امریکی میجر جنرل کرس ڈونا تھے جو نکل گئے۔
مزید پڑھیں