بین الاقوامی
F
-
سعودی عرب, ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس سے جاں بحق
سعودی عرب میں اس وقت کئی پاکستانی ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز مہلک وبا کورونا کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: رواں برس حاجیوں کی تعداد نہایت قلیل رکھنے پر غور شروع
صرف علامتی تعداد کو مناسک حج ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی تاکہ فریضہ بھی ادا ہوجائے اور کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا خدشہ بھی کم سے کم ہو۔
مزید پڑھیں -
آرمی چیف کا ایک روزہ دورہ افغانستان، اشرف غنی سے ملاقات
گزشتہ روز امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےملاقات کی تھی
مزید پڑھیں -
‘صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا’
ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ادہانوم نے کہا کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی فاصلے، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو بھی یقینی بنایا جائے
مزید پڑھیں -
سعودی عرب میں کورونا سے پہلا پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق
پاکستانی سرجن نعیم چوہدری سعودی عرب میں کورونا سے لڑنے والوں میں پہلے ڈاکٹر ہیں جو وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئے
مزید پڑھیں -
ایمریٹس ائیر لائن کا پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، اسلام آباد سے ہر جمعرات دو پروازیں جب کہ لاہور سے پیر، منگل، جمعرات، جمعہ اور اتوار کو پروازیں روانہ ہوں گی۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب: حکومت کا نجی ملازمین کو دوسال تک نصف تنخواہ اپنی طرف سے دینے کا اعلان
نجی اداروں میں کام کرنے والی خواتین اور معذور ملازمین کو آدھی تنخواہ کے ساتھ ساتھ 10 فیصد اضافی رقم دینے کا بھی اعلان کیا ہے
مزید پڑھیں -
مسجد نبوی آج سے عام نمازیوں کے لیے کھول دی گئی
مسجد نبوی سے آنے والی آج فجر کی اذان معمول سے ہٹ کر تھی، اذان سے پہلے ہی نمازی جوق در جوق مسجد پہنچے
مزید پڑھیں -
افغان۔۔ یورپ میں اسائلم کی درخواستیں دینے والی دوسری بڑی قوم
دو ہزار انیس کی پہلی ششماہی تک دو اعشاریہ سات ملین پناہ گزینوں کے ساتھ افغانستان دنیا میں مہاجرت کے حوالے سے دوسرا بڑا ملک رہا۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
حج وعمرہ تاحکم ثانی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور
عالمی وبا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ماہرین غور کر رہے ہیں اور صورتحال جیسے ہی بہتر ہوگی تو اسی حوالے سے کوئی بہتر فیصلہ کیا جاسکے گا
مزید پڑھیں