صحت
-
”تحریک انصاف کا انصاف”، ضم اضلاع کی آسامیوں پر ملاکنڈ سے تقرریاں
ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کا سخت ردعمل، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے تقرریوں پر عملدرآمد معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب نے زائرین عمرہ کی یومیہ تعداد بڑھا کر 70 ہزار کردی
سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ بڑھتی ہوئی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں شہریوں کو ایک ہزار روپے کے عوض بغیر ویکسین کے انٹری ملنے کا انکشاف
زیادہ تر لوگ کورونا ویکسین لگوانے سے کتراتے ہیں اور وہ ویکسین نہیں لگوانا چاہتے اور اسی عمل سے بچنے کے لئے ویکسین سنٹر میں موجود اہلکار ان افراد سے ایک ہزار روپے لیتے ہیں
مزید پڑھیں -
‘نقص میرے شوہر میں تھا اور بچہ نہ ہونے کے طعنے مجھے مل رہے تھے’
ڈاکٹر نے کہا کہ جب تک دونوں کے ٹیسٹ نہیں ہونگے تو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ مرد میں کوئی کمی ہے یا عورت میں
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 61 افراد انتقال کر گئے
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہزار 175 ہو گئی اور مجموعی کیسز 11 لاکھ 79 ہزار 305 تک جاپہنچے ہیں۔
مزید پڑھیں -
غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو کورونا ویکسین لگانے کے لئے کیا طریقہ کار ہوگا؟
افغان نوجوان بلال احمد اپنے خاندان کے ساتھ ضلع ہنگو میں رہائش پذیر ہیں تاہم پروف آف رجسٹریشن کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ویکسین لگانے کیلئے اپنا اندراج نہیں کر سکتا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: ویکسین نہ کرنے والوں کو پبلک مقامات پر سروسز فراہم نہیں کی جائیں گی
خلاف ورزی پر بس اڈہ جات، پٹرول پمپس، سپر سٹورز، شادی ہال، بینک اور دوکانیں سیل کئے جائینگے
مزید پڑھیں -
کورونا ڈیلٹا وائرس کا خطرہ، خیبر پختونخوا کے 8 اضلاع میں ٹرانسپورٹ تعلیمی ادارے بند
ان فیصلوں کا اطلاق خیبر پختونخوا کے 8 اضلاع پشاور، ہری پور، مالاکنڈ، مانسہرہ، صوابی، ڈی آئی خان، سوات اور ایبٹ آباد میں ہوگا
مزید پڑھیں -
پاکستان سے ترکی جانے والوں کے لیے اچھی خبر
پاکستان سے جانے والے ان مسافروں کو بھی قرنطینہ نہیں کرنا ہو گا جنہوں نے 14 روز قبل کورونا ویکسینیشن کرائی ہو گی
مزید پڑھیں