صحت
-
خیبر پختونخوا میں 22 مئی سے پولیو مہم کا آغاز، افغانستان میں پہلا کیس رپورٹ
عبدالستار نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے خیبر پختونخوا میں 15 مئی سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم معطل کرکے 22 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے بیان جاری کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 15 مئی سے شروع ہونے…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ٹی ایم اوز کا سروسز سے بائیکاٹ کا اعلان، وجوہات کیا ہیں؟
خالدہ نیاز خیبر پختونخوا کے ٹرینی میڈیکل آفیسرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی طور پر صوبہ بھر میں الیکٹیو سروسز کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو علاج میں مشکلات کا سامنا ہے۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے سینیئر نائب صدر ڈاکٹر مجاہد…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 15 مئی سے پولیو مہم چلانے کا فیصلہ
انسداد پولیو کے لیے صوبائی سطح پر قائم ایمرجنسی آپریشنز سنٹر (ای او سی) نے 15 مئی سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مہم کے پہلے مرحلے میں صوبے میں مجموعی طور پر 5 سال سے کم عمر کے 35 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق
خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ اس سال جنوبی وزیرستان لوئر سے یہ پہلا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے جو جینیاتی طور ستمبر 2022 میں پائے جانے والے وائرس سے مشابہت رکھتا ہے جبکہ رواں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: پرتشدد مطاہروں میں 7 افراد جاں بحق، پی ٹی آئی کی اعلی قیادت گرفتار
خیبرپختونخوا میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق اور 104 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مظاہروں کے دوران پشاور میں 4، کوہاٹ میں 2 اور دیر میں ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ دو دنوں کے مظاہروں میں مجموعی طور پر 104 …
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر صحت کارڈ پلس پروگرام معطل کرنے کا فیصلہ
محمد فہیم خیبر پختونخوا کے تمام شہریوں کو مفت صحت کی سہولیات فراہم کرنے کا صحت کارڈ پلس پروگرام معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا. اس حوالے سے سٹیٹ لائف انشورنس کوآپریشن پاکستان کی جانب سے تمام متعلقہ ہسپتال، صحت کارڈ پلس حکام اور ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسرز کو ارسال مراسلے میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
مردان میڈیکل کمپلیکس میں حجام کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، پانچ اہلکار معطل
ترجمان کے مطابق کمیٹی مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے شفارشات بھی مرتب کرے گی جبکہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے گی
مزید پڑھیں -
منکی پاکس کے ممنکہ پھیلاؤ، محکمہ صحت نے صوبے میں پیشگی اقدامات اٹھا لیے
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ملک میں منکی پاکس کے ممکنہ پھیلاؤ کے تناظر میں پیشگی اقدامات اُٹھا لیے تاکہ صوبے میں اس وبا کا سدباب ممکن ہو۔ اس سلسلے میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی جانب سے صوبے کے تمام ہسپتالوں کو منکی پاکس سے خبردار کرنے کے لئے جاری اعلامیہ میں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں کانگو اور کورونا کے بعد کرپٹو سپوریڈیم کا خطرہ منڈلانے لگا
محمد فہیم خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں مویشیوں میں پائی جانے والی بیماری کرپٹو سپوریڈیم کے انسانوں کو متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس نے سب سے زیادہ بچوں کو متاثر کیا ہے جبکہ اس بیماری کے باعث صحت عامہ اور معاشی مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا ویٹرنری سائنسز اور…
مزید پڑھیں -
صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ دوبارہ بحال
خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے اسٹیٹ لائف کو 2 ارب روپے جاری کردیئے جس کے بعد صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے. مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل کے مطابق حکومت کی جانب سے مزید 2 ارب روپے عید کے فوری بعد جاری کئے جائیں…
مزید پڑھیں