صحت
-
کرک: گیس نہیں تو پولیو کے قطرے بھی نہیں؛ خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر کر دیا
''ہماری یونین کونسل گیس کی پیداوار کا حامل علاقہ ہے لیکن ہمارے لئے گیس پھر بھی نہیں ہے۔'' سیریخواہ میں گیس بلز اور بینرز اٹھائے خواتین کا احتجاج
مزید پڑھیں -
کرم: ایدھی ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز؛ پہلی 2 پرازوں کے زریعے مریض اور زخمی پشاور منتقل
کوہاٹ میں ملتوی ہونے والا گرینڈ جرگہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے اور عوام کی مشکلات میں کمی لانے اور راستے کھولنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔، ڈپٹی کمشنر کرم
مزید پڑھیں -
پولیو کے 4 کیسز رپورٹ، امسال ملک میں تعداد 63 ہو گئی
جیکب آباد، سکھر، ڈی آئی خان اور ٹانک سے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع ریجنل ریفرنس لیبارٹری
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس سے مزید 2 بچے متاثر
اس برس سب سے زیادہ پولیو سے متاثر بچے بلوچستان میں ہیں جہاں 24 بچے پولیو سے معذور ہوئے جبکہ سندھ میں اب تک 13، پنجاب اور اسلام آباد میں ایک، ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
سموگ 5 سالہ بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے انتہائی خطرناک قرار
پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث اسکول بند کرنا ضروری ہیں۔ زیادہ تر اسکول آن لائن کلاسز کی اہلیت نہیں رکھتے جس سے تقریباً 6 کروڑ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ یونیسیف
مزید پڑھیں -
ڈی ورمنگ گولیوں سے بچوں کی طبیعت ناساز، کیا پیٹ کے کیڑوں کی دوائی ایکسپائڑد ہے؟
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 22 اضلاع جہاں پر بچوں کے پیٹ کیڑوں کے انفکشن کا تناسب زیادہ ہے، وہاں پر ڈی ورمنگ کمپین چلائی جا رہی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق کمپین 4 نومبر سے 8 نومبر تک چلائی جائے گی۔ کمپین کے تحت سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں کے ساتھ ساتھ دینی…
مزید پڑھیں -
جمرود: گورنمنٹ پرائمری سکول میں ڈی ورمنگ گولیوں کے استعمال سے بچوں کی طبیعت خراب
ضلع خیبر کے جمرود گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی مزاری کلی غنڈی میں ڈی ورمنگ گولیوں کے استعمال کے بعد درجنوں بچوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق، بچوں کو دی گئی گولیاں ممکنہ طور پر زائد المعیاد تھیں، جس کی وجہ سے یہ صورتحال پیش آئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کے اضافے کی اصل وجوہات کیا ہے؟
اپنی نوکری بچانے اور کارکردگی دکھانے کیلئے متعدد اضلاع میں جعلی فنگر مارکنگ بھی ثابت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں -
بٹ خیلہ میں باؤلے کتوں کے حملے سے 11 بچے زخمی، ویکسین کی عدم دستیابی پر عوام میں تشویش
چکدرہ بار ایسوسی ایشن کے وکیل یونس خان نے عدالتی احکامات کے حوالے سے واضح کیا کہ آوارہ اور باؤلے کتوں کو مارنا قانونی طور پر جرم ہے۔ ان کے مطابق عدالتوں نے یہ ہدایات دی ہیں کہ معاشرتی اور قانونی دائرے میں ان کتوں کے حوالے سے ذمہ داریوں کو مدنظر رکھا جائے اور…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 6 ہوگئی
خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا ہے، 30 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہونے کے بعد صوبے میں متاثرہ بچوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام خیبرپختونخوا کے مطابق پولیو کا نیا کیس کوہاٹ سے رپورٹ ہوا اور متاثرہ بچے کی عمر ڈھائی سال ہے۔ یہ کوہاٹ…
مزید پڑھیں