فیچرز اور انٹرویو
G
-
تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ کپتان چپل کی مقبولیت میں بھی کمی
پشاوری چپل کی ایک خاص قسم کپتان چپل کے نام سے مشہور ہوئی تو پھر کیا پی ٹی آئی کے ہر ورکر کے پاؤں میں یہ چپل نظر آئی
مزید پڑھیں -
‘مجھے اپنی ہراسگی پر اب بھی شرمندگی محسوس ہوتی ہے’
جب تقریبا سب ہی دفتر چھوڑ گئے تو اس نے مجھ سے اپنا کام لانے کو کہا جب میں اس کے دفتر میں داخل ہوئی تو اس نے میرا ہاتھ پکڑا اور جنسی تعلق کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں -
‘بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی واقعات میں اضافے کی ایک بڑی وجہ موبائل فون ہے’
آج کل ہرکسی کے پاس چاہے بچہ ہے یا جوان موبائل موجود ہے اور اس کا جو دل چاہتا ہے وہ اس میں دیکھتا ہے اور پورن ویڈیوز بھی آسانی سے مل جاتی ہے
مزید پڑھیں -
”یو د سگریٹ دی منع کومہ نو پہ دی می وژنی؟”
سوشل میڈیا پر مقبول ضلع ملاکنڈ کے گاؤں پلئی سے تعلق رکھنے والی پشتو زبان کی معروف شاعرہ اسما اخلاص کی ٹی این ین کے ساتھ خصوصی نشست
مزید پڑھیں -
‘بچے ایک منٹ کے لیے نظروں سے اوجھل ہوجائیں تو خوف طاری ہوجاتا ہے’
والدین کو تب تک سکون نہیں ملتا جب تک ان کے بچے سکول، مدرسے اور ٹیوشن سے صحیح سلامت واپس گھر نہیں پہنچتے
مزید پڑھیں -
گداگری کے خاتمے کے لیے قانون سازی، حکومت سنجیدہ یا پبلسٹی سٹنٹ
پشاور شہر فرودس میں ثمینہ نامی بھیک مانگنے والی خاتون نے گورنمنٹ کے فیصلے سے لاعملی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسکا تعلق پنجاب سے ہے
مزید پڑھیں -
"جنگل کاٹنے کی بجائے لگانے کی ضرورت ہے”
ضلع بونیر کی ایک ایسی شخصیت جنہوں نے تن تنہا مسلسل بیس سال محنت کرکے ایک بنجر اراضی کو سرسبز جنگل میں تبدیل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘صرف ایک بس کے لیے ایپ بنانا سمجھ سے بالاترہے’
پنک بسوں میں سفر کرنے والی خواتین سیف ویمن ایپ میں رجسٹرڈ ہونے کے بعد ایک فرینڈ لسٹ بھی بناسکتی ہے
مزید پڑھیں -
"سپینی سپینی مہ وایہ” ایک کتاب 40 ہزار میں فروخت
منیر بونیری سوشل میڈیا کے مشہور شعراء کی صف میں کھڑے ہیں، اس غزل "سپینی سپینی مہ وایہ" نے انہیں بام عروج پر پہنچایا ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے اپنے شعری مجموعے کا یہی نام رکھا ہے۔
مزید پڑھیں -
قبائلی لڑکیوں پر نجی تعلیمی اداروں کے دروازے بند کیوں؟
وہ جیسے ہی بڑی ہونا شروع ہوتی ہیں تو ان کے والدین ان کو لڑکیوں کے سرکاری سکول میں منتقل کردیتے ہیں
مزید پڑھیں