فیچرز اور انٹرویو
G
-
یوسف جان کا بھی سافٹ وئیر اپڈیٹ کر دیا گیا، مگر کیسے؟
یوسف جان اور بنوں کے ذاکر کی بھی معافی والی ویڈیوز آچکی ہیں اور بقول سوشل میڈیا صارفین کے ان کے سافٹ وئیر بھی اپڈیٹ کئے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن، مس مردان نے خواجہ سراؤں کی مدد کا اعلان کردیا
جزوی لاک ڈاون کی وجہ سے ہر قسم کی تقریبات پر مکمل پابندی لگائی جا چکی ہے جیسے کہ شادی بیاہ، سرسنگیت کی محفلیں
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن اور کورنٹائن میں آپ کے مشاغل کیا ہیں؟
مرد حضرات کے لئے گھروں پر محصور ہونا زیادہ کٹھن ہوتا ہے اور پھر شفیق گگیانی جیسے نوجوانوں کے لئے تو ایسا کرنا نہایت ہی مشکل ہے۔
مزید پڑھیں -
مارکیٹ سے ماسک غائب ہونے کے بعد جب چارسدہ کے ٹیلرز نے یہ ذمہ اپنے سر لیا
مشکل وقت کا حل انہوں نے اس طریقے سے نکالا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے کپڑے کے ماسک سی کر علاقے کے لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
‘ہسپتال کو جب مشتبہ مریض لایا جاتا ہے تو خوف کی فضا پھیل جاتی ہے’
معمولی سی بے احتیاطی کورونا جیسے مہلک وائرس کے مریض کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے
مزید پڑھیں -
موجودہ صورتحال سے صحافی کس طرح نبرد آزما ہیں؟
عام لوگوں کی نسبت ان خواتین اور حضرات کے ذہنی مزید بڑھ گئے ہیں جن کا کورونا متاثرین سے زیادہ واسطہ پڑتا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا سے لڑتے بونیر کے نوجوان
ایلم پختو ادبی کاروان نامی تنظیم کے زیر سایہ ان نوجوانوں نے پمفلٹ کے ذریعے عوام سے ماسک کا استعمال، پرہجوم جگہوں سے دور اور گھروں میں محصور رہنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘خواتین کے لیے مختص سیٹوں پر بھی مرد حضرات کو بٹھایا جاتا ہے’
پشاور میں خواتین کے لئے کوئی الگ ٹرانسپورٹ کا نظام موجود نہیں، آمدورفت کے لیے انہیں پبلک ٹرانسپورٹ پر انحصار کرنا پڑتا ہے جہاں ان کو مختلف مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘ میں تو خود قرنطینہ میں ہوں کورونا سے متاثرہ بیٹے کیلئے خوراک کا بندوبست کیسے کروں؟
پشاور پولیس سروسز ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے لیے دوائیوں کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کا بندوبست بھی کیا جائے
مزید پڑھیں -
بچپن کے شوق نے نسیم گل کو خیبرپختونخوا کا واحد میٹل آرٹسٹ بنادیا
کئی دن محنت کے بعد جہاز کے پر تیار کرلئے جس کو دیکھ کر گھر والوں نے تعجب اور حیرت زدہ ہوکر نہ صرف بنائے گئے جہاز کے پر توڑ دئے بلکہ ان کی بھی خوب ڈانٹا
مزید پڑھیں