فیچرز اور انٹرویو
G
-
اخبار فروش غلام حسین ماسک فروخت کرنے پر مجبور
یہ کہنا ہے نوشہرہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے غلام حسین کا جس کی زندگی لاک ڈاؤن نے بدل کے رکھ دی
مزید پڑھیں -
پاراچنار کے ایک ہاتھ دونوں ٹانگ سے محروم مفت پڑھانے والے استاد
28 سالہ گلزار حسین ایک مقامی سکول میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں باوجود اس کے کہ تحریک انصاف حکومت میں انتظامیہ کی جانب سے ملنے والی چھ ہزار روپے تنخواہ بھی بند ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
عیدالاضحیٰ، 14 لاکھ قربانیاں متوقع مگر دنبے کہاں سے آئیں گے؟
افغانستان سے دنبوں کی سپلائی پر پابندی کی وجہ سے اس سال دنبے پاکستان میں اور خاص کر خیبر پختونخوا کی منڈیوں میں تعداد کم ہونے کی وجہ سے کافی مہنگے ہوں گے۔ تاجر
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی وہ واحد خواجہ سرا جو ایم فل سکالربن گئی
ڈانس پروگرامز کرنے کی ایک وجہ یہ ہے ایک تو ان کو نوکری نہیں ملتی پھر اگر ملتی بھی ہے تو معاشرے کی تنگ نظری کی وجہ سے اس کو برقرار رکھ نہیں پاتی
مزید پڑھیں -
مردان میں یونیسیف کا انوکھا رضاکار جسے کورونا وائرس ایک سازش لگتی ہے
اگر کورونا وائرس کا وجود ہوتا اور یہ اتنی تیزی اور آسانی سے پھیلتا جس طرح بتایا جا رہا ہے تو سعادت خان سے ملنے والا کوئی بھی شخص اس سے نہ بچتا۔ نوجوان کا موقف
مزید پڑھیں -
11 جولائی، ایٹم سے بڑا اور خطرناک ہے۔۔ آبادی بم!
پاکستان کی آبادی اس وقت 22 کروڑ 95 لاکھ پانچ ہزار 441 نفوس پر مشتمل ہے اور آبادی کے لحاظ سے یہ دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
کورونا وباء، گھر بیٹھے مرد، بچوں اور خواتین پر اثرات
میڈیسن کے کاروبار سے وابستہ جہانریز خان کے دل میں حالات کی وجہ سے اتنا خوف بیٹھ گیا ہے کہ خود کمرے سے نکلتے ہیں نہ ہی بیوی بچوں کو اندر آنے کی اجازت دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کوکی خیل متاثرین کو متاثرین تسلیم کرنے میں حرج کیا ہے؟
کوکی خیل متاثرین بہت مشکلات سے دوچار ہیں اور اپنے مطالبات کے لیے کئی بار آواز بلند کی ہے تاہم ان کی کوئی نہیں سنتا
مزید پڑھیں -
چرس کیسے تیار ہوتی ہے اور خواتین کا اس میں کردار کیا ہے؟
وادی تیراہ میں بدامنی کے خلاف فوجی آپریشن کے باعث باڑہ بازار کے قریب ایک گاؤں میں نقل مکانی کی زندگی گزارنے والی جہان بی بی ان حقائق پر سے پردہ اٹھاتی ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
کیا ہاتھ دھونے سے آپ واقعی کورونا سے بچ سکتے ہیں؟
انسانی جسم کے اندر وائرس مختلف طریقوں سے داخل ہو سکتا ہے لیکن سب سے عام جو ذریعہ جو ہے وہ آپ کا اپنا ہاتھ ہے۔ ڈاکٹر زیب
مزید پڑھیں