فیچرز اور انٹرویو
G
-
باڑہ کا کلنگہ شمشان گھاٹ خیبر سمیت پشاور کی سکھ برادری کے مشکلات بھی کم کرسکتا ہے
باڑہ سے تعلق رکھنے والے سکھ کمیونٹی کے رہنما باباجی گورپال سنگھ کہتے ہیں کہ بدامنی اور اپریشنز کے دوران باڑہ شمشان گھاٹ بند ہونے کے بعد سے ان لوگوں کی مشکلات کافی زیادہ ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
بونیر کی خواتین شعراء اپنے کلام نام کے بغیر شائع کروا رہی ہیں
سلمان یوسفزے بونیر میں پشتو زبان کے شعراء کے ادبی تنظیم ‘سالار پختو ادبی ٹولنہ’ کے زیر اہتمام "ځلنده سالار” کے نام سے شاعری کی کتاب شائع ہوئی ہے۔ اس تذکرہ٭ (کتاب) جس میں پہلی بار مرد شعرا کے ساتھ دو خواتین شعراء کی شاعری کو بھی شامل کیا گیا ہیں تاہم حیران کن طور…
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس نے چترال میں شہد کے کاروبار کو کیسے متاثر کیا؟
لکڑی سے بنے ہوئے صندوق نما پیٹیوں میں ان شہد کی مکھیوں کو پالا جاتا ہے اور یہ پیٹیاں ایسی جگہ رکھی جاتی ہیں جہاں آس پاس درخت اور پودوں میں پھول موجود ہو
مزید پڑھیں -
‘اب اللہ کا کرم ہوا ہے رونقیں بحال ہوئی ہیں’
اب کاروبار بحال ہوں گے کیونکہ ہماری تجارت کا سارا دارومدار پیر بابا کے زائرین پر ہے۔ سرباز نامی دکاندار کی ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں -
عیدالاضحیٰ: مٹھن روش بنانے کا آسان طریقہ
مختلف علاقوں میں گوشت مختلف طریقوں سے پکا کر کھایا جاتا ہے، عید الاضحیٰ ایسا موقع ہوتا ہے جس کے دوران ہر گھر میں وافر مقدار میں گوشت موجود ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا ٹریفک پولیس کی تعیناتی سے خیبر میں حادثات کم ہو سکیں گے؟
ہائی وے پر جو اہلکار تعینات ہونگے ان کاکام ٹریفک سے متعلق معاملات کو سنبھالنا، اوور لوڈنگ وغیرہ کو دیکھنا اور ٹریفک قوانین پر پابندی کے خلاف جرمانے عائد کرنا ہونگے
مزید پڑھیں -
حج سے پہلے عید منانا جائز ہے یا ناجائز، علماء کی رائے بٹ گئی
مفتی ضیا اللہ شاہ نے کہا ہے کہ حج کے احکامات سے پہلے عید منانا اسلام کے ساتھ مذاق اور گناہ کیبرہ ہے
مزید پڑھیں -
سوات کی تبسم عدنان ہی کیوں بین الاقوامی ایوارڈ کے لئے نامزد ہوئی؟
سوات سے تعلق رکھنے والی تبسم عدنان 2010 سے انسانی اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کررہی ہیں اوران کو پاکستان کی پہلی خواتین جرگے کی بانی کا اعزاز بھی حاصل ہے
مزید پڑھیں -
کیا غیرت کے نام پر قتل ہونے والے لڑکے لڑکی کا کفن اور جنازے کا بھی حق نہیں تھا؟
کسی کو بغیر جنازے اور کفن کے دفنادینا یا ویسے ہی چھوڑ دینا انسان کی توہین ہے کیونکہ انسان اشرف المخلوقات ہے
مزید پڑھیں -
5 کروڑ کی رقم کیسے تقسیم کی جائے؟ خیبرپختونخوا بار کونسل سر جوڑ کر بیٹھ گئی
صوبائی حکومت نے تمام قانونی کاروائیوں کی تکمیل کے بعد فنڈ جون کے مہینے میں ہی بار کونسل کو حوالہ کردیا لیکن اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے تاحال تقسیم نہ ہوسکا
مزید پڑھیں