فیچرز اور انٹرویو
G
-
چترال، 2020 میں بھی خودکشیوں کا سلسلہ جاری، وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان بھر میں سال 2019 میں خودکشی سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہزار پانچ سو تھی جس میں سے زیادہ تر کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال سے تھا۔ عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیں -
جنگلات کی کٹائی ایک سنگین مسئلہ مگر اس پر قابو پانا ممکن ہے
اگرچہ اس عمل کو تبدیل کرنے کے لئے بہت کم کام کیا گیا ہے لیکن پشاور یونیورسٹی کے نباتات کے ایک ریٹائرڈ پروفیسر کے اقدام سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ناممکن نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس شوگر مریضوں کے لیے خطرناک مگر کیسے؟
ہمیں لگ رہا تھا کہ خدانخواستہ ان کو کورونا یا ٹائیفائیڈ ہوا ہے اور ٹی وی پر بھی باربار دکھا رہے ہوتے ہیں کہ کورونا وائرس شوگر کے مریضوں کے لیے زیادہ خطرناک ہے
مزید پڑھیں -
کرونا وبا نے بچوں کو تعلیم سے دور کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والا شاہ زیب ان ہزاروں بچوں میں سے ایک ہے جو کئی ماہ تک گھر رہے اورکرونا کی وبا کی وجہ سے گھر سے باہر نہ جاسکے
مزید پڑھیں -
‘پورے سال کا کورس کم وقت میں پڑھانا اساتذہ کے لئے درد سر’
تعلیم کے محکمے کی جانب تو کورس تقسیم ہوچکا ہے لیکن پھر بھی کچھ اساتذہ اس فیصلے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں
مزید پڑھیں -
جوانسال بیٹے کیلئے انصاف کی متلاشی ماں کو دوسرے بیٹے کی لاش بھی مل گئی
چند سال پہلے بھی ایسے ایک واقعے میں اپنے ایک جوان سال بیٹے کو کھو چکی تھی اور غلام حسین ان کا دوسرا اور آخری بیٹا تھا جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں کوئی گرلز ڈگری کالج ہے ہی نہیں
پشاور سے تقریباً 38 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اس علااقے میں فی میل ایجوکیشن کی حالت زار اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ یہاں اندھیروں نے کافی عرصے تک ڈیرے ڈالنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں نوجوان معاشرے کا افسردہ طبقہ بنتے جا رہے ہیں، کیوں؟
حکومت کو اس صورت حال کا ادراک کرنا چاہئے بصورت دیگر نوجوان تباہ کن راستوں کا انتخاب کرنے پر مجبور ہو سکتے ہیں جو کہ ہمارے معاشرے کے لیے نقصان دہ ہو گا۔
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی تبدیلی، ”اگر آج ہم نے کچھ نہیں کیا تو ہمارا کل ہو گا ہی نہیں”
زمین ہم سب انسانوں کا مشترکہ گھر ہے اور اس کے اوپر یہ نیلی چھت (اسمان) ہم سب انسانوں کی ہے، تو کیا اپنے گھر کی حفاظت کرنا ہمارا فرض نہیں؟
مزید پڑھیں -
قبائلی ضلع خیبر میں مسیحی برادری کو گھر خالی کرانے کا نوٹس
ارشد مسیح نے مطالبہ کیا کہ ان پانچ چھ گھروں کے مکینوں کے لیے کسی دوسری جگہ گھروں کا بندوبست کیا جائے یا ان کو مہلت دی جائے تاکہ یہ اپنے لئے بندوبست کرسکیں
مزید پڑھیں