فیچرز اور انٹرویو
G
-
جب 12 سال کی لڑکی سے ادھیڑ عمر شخص نے اولاد کے لئے شادی رچالی
ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی گل بی بی کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کی پہلی بیوی سے کوئی اولاد نہیں تھی
مزید پڑھیں -
”آج تم یاد بے حساب آئے”
بہت سے لوگوں کی زندگی میں سال کا آخری دن ایک عام سا دن ہوتا ہے لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہ صرف گزرے سال کو یاد کرتے ہیں بلکہ اپنا احتساب بھی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا وباء، ڈاکٹروں کی طرح صحافی اور پولیس بھی حیران و پریشان
مرض کی روک تھام کے سلسلے میں ڈاکٹروں کی طرح صحافی اور پولیس اہلکار بھی فرنٹ لائن پر ہین لیکن افسوس کہ انہیں مناسب ٹریننگ دی گئی نا ہی ضروری آلات۔
مزید پڑھیں -
چوموس تہوار، کیلاشی عوام خصوصاً خواتین کیلئے خوش آئند کیوں؟
مقامی لوگوں کا ذریعہ معاش سیاحت سے وابستہ ہے جو کہ اس سال کورونا کی زد میں ہے، سیاحت پر پابندی نے پسماندہ علاقہ کیلاش کو مزید مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں زمینی تنازعات کیوں ابھر رہے ہیں اور ان کا حل کیا ہے؟
"ضرب عضب کے بعد کسی کے پاس اسلحہ نہیں تھا پھر کس طرح اقوام کے درمیان بڑے پیمانے پر اسلحہ استعمال ہوتا ہے اور پولیس و لیویز فورسز خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہیں؟''
مزید پڑھیں -
”اعلانات بہت مگر قبائلی طلباء آج بھی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم”
عدالت نے وفاقی حکومت کو ضم شدہ اضلاع میں انٹرنیٹ کی بحالی کے احکامات جاری کيے لیکن اس پر بھی ابھی تک کوئی عملدرآمد نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
”والور” دلہن کی قیمت کیلئے مستعمل سب سے عام پشتو اصطلاح دراصل ہے کیا؟
والور کی مقدار عورت کی عفت، خوبصورتی، تعلیم اور لڑکی کے کنبے کی سماجی حیثیت یا معاشی معیار کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان کے وہ شہر جہاں مرد و خواتین سبھی نسوار کا استعمال کرتے ہیں
افغانستان کی مشہور نسوار سبز نسوار ہے جو کنڑ میں تیار کی جاتی ہے جہاں مردوں سے زیادہ خواتین اور بچے نسوار کھاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی ثقافت کے ماند پڑتے رنگ، ”اشر” جن میں سے ایک ہے!
آج پشتونوں کے بہت کم علاقوں میں گھاس، گندم یا مکئی کی کٹائی کے لئے اشر بلایا جاتا ہے، یہ عمل اجتماعی تعاون کی بہترین مثال ہے۔
مزید پڑھیں -
لحد میں اتارتے وقت بیٹے سے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کر دکھایا
16 دسمبرکے سانحے کے دن ان کا بیٹا اپنی موٹرسائکل پر سکول گیا تھا اور انہی دنوں میں نیا موبائل بھی لیا تھا جس پراسفند بہت خوش تھا
مزید پڑھیں